isotopy – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہَم جائی ۔ ہَم جائيَت ۔ ہَم نَظيرِيَت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آئیسو ٹوپی ۔ کسی مادے کی خاصیت جو متعدد طبعی خواص رکھتا ہو مثلاً برقی موصلیت ، انعطاف نما ، حرارتی پھیلاﺅ وغیرہ اور یہ سب تمام سمتوں میں ایک جیسے رہیں ۔ یہ خواص نقلی یا غیر قلمی ٹھوس مادوں میں ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu