English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Isostemonous Adjective برابر زرہ ۔ مساوی زرہ ریشی۔
Isostemony برابر زرہ ہونا ۔
Isosteric Adjective یکساں وضعی ۔
Isosthinuria Noun نفوذی دباو کے علاوہ بھی پیشاب کا دباو بر قرار رکھنا
Isostrutural ہم وضع ایسے مرکبات ، مادے یا عناصر جن کا شبکہ اور قلمی ڈھانچہ ایک ہی قسم کا ہوتا ہے ۔
Isotactic polymer Phrase آئسو ٹیکٹک پولیمر : ایسا پولیمر جس میں ہر دوسرے کاربن ایٹم کے ساتھ ایک گروپ جڑا ہوا ہوتا ہے ۔
Isoteles Noun قدیم یونانی تاریخ: ایتھنز کے وہ غیر ملکی باشندے جنہیں سیاسی حقوق کے ماسوائے سارے شہری حقوق حاصل ہوں ۔
Isotelly Noun ایسا غیر ملکی باشندہ ہونا جس کو سیاسی حقوق کے علاوہ سارے شہری حقوق حاصل ہوں ۔
Isotheral Adjective ان مقامات کو ملانے والا جن کا نقطہ حرارت گرما میں مساوی ہوتا ہے ۔ ہم گرما ۔ تپشی ۔
Isothere Noun ہم گرما خط ۔
Isotherm ہم تپش خط ۔ گراف کی ایسی لائن جو مساوی درجہ حرارت پر نقاط کو ملاتی ہے ۔ یہ لائن p-v گراف پر کھینچی جاتی ہے ۔
Isotherm 1 a line linking points of equal temperature on Phrase آئسو تھرم : وہ لائن جو فیر ڈایا گرام یا چارٹ پر مساوی درجہ حرارت والے نقاط کو باہم ملاتی ہے ۔
Isothermal معتدل ۔
Isothermal change ہم تپش تبدیلی ۔ ایسا عمل جو ایک مستقل درجہ حرارت پر رونما ہوتا ہے اس عمل میں نظام اپنے ماحول کے ساتھ توازن بر قرار رکھتا ہے ۔
Isothermal describing a process in which the temperature remains constant Phrase آئسو تھرمل : ایسا عمل جس میں درجہ حرارت مستقل رہتا ہے ۔
Isothermisothermal line
Isothermobath Noun وہ خط جو سمندر کی انتصابی تراش میں مختلف گہرائیوں پر یکساں تپش والے نقطوں کو ملاتا ہے ۔
Isothiocyanates آئیسو تھائیو سایانیٹس ۔ RNCS ۔
Isothmoplegia Noun تالو کی تنگناۓ کا شل ہونا
Isothmus Noun دوبڑے اعضاء کا درمیانی راستہ
Isotomidae Adjective آئسوٹومیڈا ۔ جست دماں حشرات ۔ بے پر حشرات کا خاندان ان کا جسم روئیں دار ہوتا ہے ۔ جس پر کوئی کھپریل یا قشر نہیں ہوتا ۔ موئے حساس کا عضو موجود ہوتا ہے ۔
Isotones آئسو ٹونز ۔ ان سے مراد ایسے نیو کلائیڈز ہیں جن کے نیو ٹران کی تعداد یکساں ہوتی ہے لیکن جوہری عدد ایٹمی نمبر مختلف ہوتے ہیں ۔
Isotonia Noun ہم قوت محلول ہونا
Isotonic Adjective مساوی کشاکش ، اصطلاح کا استعمال کسی بھی محلول پر ہو سکتا ہے جس کا دباﺅ خون جتنا ہو ۔
Isotonic exenteration Noun عضلات کے چھوٹے ہو جانے کی بناء پر ان کی لمبائی پوری کرنے کے لیے ورزش کرنا
Isotonic isosmotic describing a medium that contains the same concentration of osmotically active molecules as
Isotonic solution آئیسو ٹانک سیلوشن ۔ ( ہم دلوج محلول ) ایسے محلول جن کا نفوذی دباﺅ ایک جیسا ہوتا ہے ۔
Isotonically Adverb ہَم وُلُوج طَور پَر ۔ ہَم صُورَت طَور پَر ۔
Isotonicity Noun ہَم وُلُوجی ۔ ہَم صُوتی ۔ ہَم نَوائی ۔
Isotope Noun ہم جا ۔ نظیری ۔