isotopes – Meaning and Explanation
Part of speech : Noun
Urdu Meaning (اردو معنی)
اسم ، جمع ، کسی ایک عنصر کی دو یا دو سے زیادہ صورتیں ، ملتی جلتی کیمیائی خصوصیات ایک جیسا ایٹمی ایک جیسا ایٹمی عدد لیکن کمیت کا عدد مختلف ہو اور وہ ریڈیو ایکٹو خصوصیات کے حامل ہوں ۔
🔹 Roman Urdu
Part of speech :
Urdu Meaning (اردو معنی)
ہم جا ۔ ایک ہی عنصر کی دویا زیادہ اقسام جن کے ایک جیسی کیمیائی لیکن مختلف طبعی خصوصیات ہوں ۔ امراض کی تشخیص ۔ تحقیق اور علاج میں مستعمل ۔
🔹 Roman Urdu
Part of speech :
Urdu Meaning (اردو معنی)
آئیسو ٹو پس ، ہم جا، نظیر ۔ ایک ہی عنصر کے انواع جو ایک جیسے ایٹمی نمبر رکھتے ہیں ( اور ایک جیسے کیمیائی خواص رکھتے ہیں ) لیکن ان کے ایٹمی وزن مختلف ہوتے ہیں ۔ آئسو ٹوپس کے طبعی خواص مختلف ہوتے ہیں کیونکہ ان کمیت میں فرق ہوتا ہے ۔ یہ خواص آئسوٹوپس کو الگ کرنے میں استعمال ہوتے ہیں ۔ آئسو ٹوپس کو الگ کرنے کے دوسرے طریقوں میں جزوی کشید ، تعامل کا تبادلہ ، الیکٹرو میگنیٹک اور انتشار ، وغیرہ شامل ہیں ۔
🔹 Roman Urdu
Most Popular Lookups
The top words that other people have looked up recently:
| Past 24 hours | Past Seven Days |
|---|---|
| 1. hull | 1. pantomime |
| 2. a bad neighbour is as great evil as a good neighbour is an advantage | 2. d day force |
| 3. a bad name is worse than bad deeds | 3. aa |
| 4. jawad | 4. a b c countries |
| 5. it did not stop at all but move off quickly and disappeared | 5. joseph |