English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Israfeel | Name | اسرافیل ۔ سور پھونکنے والا ۔ |
| Israr | Name | اصرار ۔ ضِد کرنا ۔ کسی نا مناسب کام کے لیے کمر بستہ ہونا ۔ |
| Issac hazarat izhaaq or ishaaq | — | — |
| Isseer | Name | اژیر ۔ تندرست ۔ توانا ۔ آمادہ ۔ راضی ۔ |
| Issei | Noun, Adjective | امريکا کا جاپانی مُہاجَر ۔ جو جاپان سے ہِجرَت کَر کے امريکا آيا ہو ۔ |
| Issible | جائز ۔ | |
| Issidae | Adjective | اسیڈا ۔ صندل کے کیڑے ۔ کھٹملوں کا خاندان ۔ بہت سی انواع سرسری یا گھن کی طرح لمبی تھوتھنی چھوٹے پر اور اگلی ٹانگیں رکھتی ہیں ۔ |
| Issuable | Adjective | قابِلِ اِجرا ۔ قابِلِ بحَث ۔ اِجرائی ۔ قابِلِ اشاعت ۔ قابِلِ طَبَع ۔ |
| Issuably | Adverb | قابِلِ بحَث طَور پَر ۔ قابِلِ اِجرا طَور پَر ۔ |
| Issuance | Noun | اِجرا ۔ جاری کَرنے کا عمَل ۔ اشاعت ۔ |
| Issuant | Adjective | نیچے سے اُوپر اٹھتا ہوا ۔ مُتحرک جِسم ۔ |
| Issue | Noun | نکاس بہاﺅ ، نفاذ ، متنازعہ ، فیہ مسئلہ ، جاری ہونا ، پھوٹنا ۔ |
| Issue at par | Adjective | اجرا بہ مساوات ۔ |
| Issue broker stk | Adjective | نئی تمسکات جاری کرنے والی کمپنی کا دلال ۔ |
| Issue department | صیغہء اجرا ۔ | |
| Issue department bkg | Adjective | صیغہ اجرا ۔ |
| Issue expenses | مُصارف اجرا ۔ | |
| Issue house | Adjective | قرضے جاری کرنے والا ادارہ ۔ |
| Issue of fact | Noun | واقعہ کی تنقیح ۔ تنقیع امر واقعی ۔ |
| Issue of law | Noun | تنقیح امر قانونی ۔ امر تنقیح طلب قانون ۔ |
| Issue of shares | Adjective | اجرائے حصص ۔ |
| Issue pea | Noun | داغ نخوذ ۔ نخوذ ۔ |
| Issue price stk | Adjective | قیمت اجراء ۔ |
| Issued | Verb | جار ی کیا ۔ |
| Issued capital | Noun | جاری کردہ اصل ۔ رائج اصل ۔ |
| Issueless | Noun | بے نکاس ۔ بے منفذ ۔ بے انجام ۔ بے اختتام ۔ |
| Issuer | Noun | جاری کُنندہ ۔ جاری کرنے والا ۔ مُہیا کرنے والا ۔ دستیاب کرنے والا ۔ |
| Issuing | Noun | نکلنا ۔ خارج ہونا ۔ منتج ہونا ۔ |
| Issuing authority | اجرائی مجازیہ ۔ | |
| Issuing from the pelvis between the backbone and the ribsq 86 7 | — | — |