English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Isoprene 2 methylbuta 1 3 diene c5h8 a colourless liquid hydrocarbon see the diagam
Isoprene rule آئسو پرین ضابطہ ۔ تارپین کے کاربن ڈھانچے آئسو پرین یانٹس سے بنتے ہیں تاکہ ایک یونٹ اگلے یونٹ سے نتھی ہو سکے ۔
Isoprenoid Noun, Adjective آئسو پرين کا حامِل ۔
Isopropamide Noun ایک دوا جو یاضمے کی نالی کو تشنج سے بچاتی ہے اور معدے میں تیزاب کے ورود کو روکتی ہے ۔
Isopropanal Noun ہاتھوں کو وبائی اثرات سے بچانیوالا ایک محلول ۔
Isopropyl Noun, Adjective (کيمِيا) آئسو پروپائل ۔ مُتَعدَد نامی مُرَکبات کا اہَم جُزو ۔
Isopropyl acetate آئیسو پروپائل ایسی ٹیٹ ۔ بے رنگ مائع نامیاتی محلل میں حل ہو جاتا ہے ۔ پرو پائلین اور گرم ایسی ٹیک ایسڈ ( بشمول h2 so2 ) سے حاصل ہوتا ہے ۔ 52.2 فیصد آئیسو پرونال کے ساتھ ایز یو ٹروپ بناتا ہے ۔ منحل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
Isopropyl alcohol آئیسو پرو پائل الکوحل ۔ ۲ ۔ پرو پانال ۔
Isopropyl chloride
Isoprpyl the nonsystematic but convenient name to describe the structure chch32 isoproply alcohol
Isoptera Adjective آئسوٹیرا ۔ یکساں پرداران ۔ دیمکیں ۔ اجتماعی طور پر رہنے والے کثیر شکلی ۔ نرم بدن والے حشرات جو کثیر تعداد میں مل جل کر رہتے ہیں ۔ ان میں دیمکیں بھی شامل ہیں جو ہر وہ چیز کھا جاتی ہے ۔ جس میں خلوی مادہ نشاستہ یا شکر ہو ۔
Isopyknosis Noun پورے مرکب کا ایسا جیسا گاڑھا ہونا
Isopyre Noun (مَعدنِيات) آئسوپائر ۔ عينُ الشَمس ۔ (دُودھيا پَتھَر) کی ايک قِسم جِس ميں کَثافتيں شامِل ہوتی ہيں ۔
Isoquinoline c9 h7 n
Isorrhea Noun جسم کے اندر جانے والے اور باہر نکلنے والے سیال مادوں کا برابر ہونا
Isosbestic point آئسو سیپٹک پوائنٹ ۔ عبوری دھاتوں کے طیف میں ایسا نقطہ یا ایسے نقاط جن پر ہم سرنا بودگی ایک جیسی ہوتی ہے ۔
Isoscele Noun مساوی الساقین مثلث ۔
Isosceles Adjective (جِيوميٹری) مَتساویُ الساقين ۔ جِس کے دونوں پہلُو مَساوی ہوں ۔
Isosceles triangle مثلث مساوی الساقین ۔
Isosceles triangle a triangle with two sides of eqial length and hence havig two equal angls Phrase مساوی الساقین مثلث : ایسی مثلث جس کے دواضلاع کی لمبائیاں برابر ہوں ۔
Isoseismalisoseismic
Isosexual Adjective آئسو سیکسوئیل ۔ یکساں جنسی ۔ ایک فرد میں دونوں جنسوں کے مخصوص احساسات کا موجود ہونا ۔
Isosinic acid آئسو سنک ایسڈ ۔ پیورائن کا ایک نیو کلیو ٹائیڈ ۔
Isosmoticisotonic
Isosomotic Noun باہم نفوذی دباو
Isospinisotopic spin
Isospondylous Adjective کیسہ دہن مچھلیوں کی ایک جنس سے متعلق ۔
Isospore Noun ہم جنس بیجآ
Isostasy Noun ہَم تَوازُنِيَت ۔ ہَم تَوازُنی ۔ تَوازُن ۔ (ارضِيات) قَشرِ ارض کا تَوازُن ۔
Isostatic Adjective ہَم سُکُون ۔ ہَم تَوازُن ۔