isotomidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آئسوٹومیڈا ۔ جست دماں حشرات ۔ بے پر حشرات کا خاندان ان کا جسم روئیں دار ہوتا ہے ۔ جس پر کوئی کھپریل یا قشر نہیں ہوتا ۔ موئے حساس کا عضو موجود ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu