English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Isoniazid Adjective ایک قسم کی تپ دق کی دوا جو سٹریپٹو مائی سین جیسی ادویہ کے ساتھ استعمال کی جاتی ہے ۔
Isonitiles آئیسو نائیٹرائلز ۔ ایسے نامیاتی مرکبات کا گروہ جن کا جنرل فارمولا r n c ہوتا ہے ۔ ان کا فعال گروپ n .c ۔ ہے ۔
Isonitrile isocyanide an isomer of a nitrile in which nitrogen is bonded to the alkyl group rahter than carbon
Isonomic Adjective کیمیا: ہم تریت ۔ ہم شکل ۔ ہم قطب ۔
Isonomy Noun مَساواتِ حَقُوق ۔ سِياسی مَساوات ۔ قانُونی مَساوات ۔
Isooctane Noun (کيمِيا) يَکساں اوکٹين ۔ مَعياری اوکٹين جو موٹَر کے مائع ايندھَن کی دَرجَہ بَندی ميں مُستَعمِل ہے ۔
Isoparaffins آئیسو پرافینز ۔ ایلی فینٹک ہائیڈ رو کاربنز جن میں کاربن کی شاخ دار زنجیر ہوتی ہے ۔ مثلاً آئیسو پین ٹین ۔
Isoperimeter Noun ہندسہ : ہم محیط شکل ۔
Isoperimetrical Adjective متساوی المحیط ۔ ہم محیط ۔ مساوی گھیرا رکھنے والا ۔
Isoperimetry Noun ہندسہ: ہم محیطی ۔
Isoperistaltic Noun آنتو کی مساوی حرکات
Isophote Noun یکساں روشنی یا تنویر والے مقامات پر سے گُزرنے والا خیالی خط یا نقشے میں اس کی مثل ۔
Isophsria Noun دونوں آنکھوں کے عمودی عضلات کے تناو میں برابری
Isophyllous Adjective نباتیات: یکساں برگہ ۔
Isophylly Noun یکساں برگی ۔ یکساں ورقیت ۔
Isopiestic Adjective ہم بار ۔
Isopiesticisobaric
Isopleth Noun ہَم قَدَر خَط ۔ (موسَمِيات) ہَم قَدَر خَط کی خاص قِسم ، جو دو مُتغَيّرات کے لِحاظ سے موسَمِياتی مَظاہر کا تَعدُد ظاہِر کَرتا ہے ۔
Isopleural Adjective مساوی الاضلاع ۔
Isopod Noun ہَم پايَہ ۔ يَکساں پايَہ ۔ ہَم پايَہ جِنس کا رُکَن ۔
Isopoda Adjective آئسو پوڈا ۔ یکساں پایاں ۔ قشریہ جانداروں کا آرڈر ۔ یہ نہایت چھوٹے حیوانوں پر مشتمل ہے ۔ ان کا جسم عقبی اور افقی طور پر پچکا ہوا ہوتا ہے ۔
Isopodan Noun, Adjective ہَم پايَہ ۔ يَکساں پا ۔ ہَم پا ۔
Isopodiform Adjective یکساں پایاں کی طرح کا ۔
Isopodous Adjective یکساں پایہ سے متعلق
Isopolity Noun مساوات حقوق ۔
Isopolyacids آئسو پولی ایسڈز ۔ ایسے تیزاب جو پولی میرک آکسائیڈ اور ہائیڈ رو آکسائیڈ کے مربوط آیونز صرف ایک دھات رکھتے ہوئے تشکیل دیتے ہیں ۔
Isoprefix Adjective سابقہ مساوات اور برابری کا اظہار کرنے کے لیے ۔
Isoprenaline Adjective دمہ وغیرہ میں استعمال ہونے والی دوا ۔
Isoprenaline sulphate آئیسو پرینالین سلفیٹ ۔ ایڈرینا کا حاصل ۔ دمہ میں دیا جاتا ہے ۔
Isoprene آئسو پرین ۔ ایک بے رنگ مائع قدرتی ربڑ کا یک سالمی مرکب ہوتا ہے نقطہ جوش 34 ڈگری سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔