English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Isomerid Noun ہم ترکیب (مرکب)
Isomeride Noun ہم ترکیب مرکب ۔
Isomerism Noun ہَم تَرکيبِيَت ۔
Isomerization the conversion of a molccule into one of its isomers Phrase آئسو میرائزیشن : کسی مالیکیول کو اس کے آئسو مرز میں سے کسی ایک میں تبدیل کرنے کا عمل ۔
Isomerize Verb (کيمِيا) ہَم تَرکيب بَنانا ۔ کِسی نامی مُرَکَّب کو اِس طَرَح تَبديل کَرنا کہ جوہَروں کی تَرتيبِ نو ہو سَکے ۔
Isomeromorphism Noun ہم ترکیب مادوں کے درمیان ہم ترکیبی ۔
Isomerous Adjective ہَم تَرکيب ۔ اجزا کی يَکساں تعداد کا حامِل ۔
Isomers ہم ترکیب ۔ ایسے کیمیائی مرکبات جن کا کیمیائی فارمولا تو ایک ہی ہو لیکن ان کے ایٹموں کی طبعی اور کیمیائی خواص مختلف ہوتے ہیں ۔
Isometric Adjective مساوی جسامتوں کا ۔
Isometric exercise ہَم پيمانَہ وَرزِش ۔ ہَم اندازَہ وَرزِش ۔
Isometric line Noun ہَم پيمائش خَط ۔ ہَم ابعاد خَط ۔ وہ خَط جو قائم قَدَر کی نُمائندَگی کَرتا ہے ۔
Isometric process a process that takes place at constant volume Phrase آئسو میرک پراسیس : ایسا عمل جو مستقل حجم پر وقوع پذیر ہوتا ہے ۔
Isometric projection Noun ہَم پيمائش تَسطيح ۔ کِسی چيز کی اِس طَرَح تَسطيح کہ اُس کے پہلُو يَکساں طَور پَر مائل ہوں ۔
Isometrically Adverb ہَم پيمائش طَور پَر ۔ ہَم ابعادی طَور پَر ۔ ہَم اندازَہ طَريقے سے ۔
Isometricisometrical
Isometrics Noun ہَم پيمائيات۔ جِسمانی محنَت ۔ جِس ميں حَرکَت شامِل نَہيں ہوتی ۔
Isometropia Noun (بَصَرِيات) اِنکَساری چَشم ۔ يَکساں نَظَری ۔
Isometsic exenteration Noun عضلات کی لمبائی میں تبدیلی لانے کے لیے فعال ورزش کرنا
Isomeyric cathodal Noun بغیر عضلات یا اعضاء کی لمبائی یا جسامت میں کمی آئے عضلات کا سکٹراﺅ
Isomorph Noun ہَم شَکَل چيز ۔ ہَم شَکَل مادَہ ۔ کوئی عضُو يا مادَہ جو دُوسرے کی مانِند ہو ۔ ہَم وَضَع چيز ۔
Isomorphic Adjective ہَم شَکَل ۔ (حَياتِيات) ہَم صُورَت ۔ صُورَت کے لِحاظ سے مُشابَہ ۔
Isomorphic 1 mathisomorphism 2 chem a synonym forisomorphous
Isomorphicheteromorphic
Isomorphism Noun (رِياضی) ہَم شَکَلی ۔ مُشاکلَت ۔ (کيمِيا) ہَم رِشتَہ مادوں ميں يَکساں قَلمی شَکَل کا ظَہُور ۔
Isomorphism ahomomorphism between two mathematical structures
Isomorphous Adjective ہَم وَضَع ۔ ہَم شَکَل ۔
Isomorphous havig the same crystal structure Phrase آئسو مارفس ، ہم وضع ، ہم شکل : ایسی مالیکیولز جن کی قلمی ساخت ایک جیسی ہوتی ہے ۔
Isomorphous replacement a method whereby the crystal structure of a huge molecule is investigated by replacing a smallatom by a larger atom that is assumed not to alter the crystal structure Phrase ہم شکل تبادلہ : قلمی ساخت کا مطالعہ کرنے کے لیے استعمال ہونے والا ایک طریقہ ۔
Isoneph Noun ہم ابر خط ۔
Isonephelic Adjective ہم ابر ۔