isopropyl acetate – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آئیسو پروپائل ایسی ٹیٹ ۔ بے رنگ مائع نامیاتی محلل میں حل ہو جاتا ہے ۔ پرو پائلین اور گرم ایسی ٹیک ایسڈ ( بشمول h2 so2 ) سے حاصل ہوتا ہے ۔ 52.2 فیصد آئیسو پرونال کے ساتھ ایز یو ٹروپ بناتا ہے ۔ منحل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu