English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Isocyanide test carbyl amine test
Isocyanide traditional name for an isonitrile Phrase آئسوسایانائیڈ :یہ isonitrile کا روایتی نام ہے ۔
Isocytosis Noun خون کے خلیات کا ایک ہی جسامت کا ہونا
Isodactylism Adjective ایک قسم کا مرض جس میں تمام انگلیوں کی طوالت ایک جتنی ہوتی ہے ۔
Isodiabatic Adjective یکساں ترسیل حرارت سے متعلق ۔
Isodiametric Adjective ہَم قُطری ۔ ہَم قُطر ۔ ہَم محوَر ۔ يَکساں قُطر کا حامِل ۔
Isodiametrical Adjective ہم قطرہ ۔ متساوی النظر ۔
Isodimorphism Noun (فِلمِيات) يَکساں دو شَکَلی ۔
Isodimorphous Adjective يَکساں دو شَکلَہ ۔ ہَم شَکَليں ۔ دو ہَم شَکَليں ۔
Isodispersion آئسو ڈسپرشن ، مساوی انتشار ۔ ایسا لسونتی محلول جس میں منتشر ذرات کی سمت ایک جیسے حجم کے ذرات کیلئے مخصوص ہوتی ہے ۔ مثلاً ھیلیکس ہیمو سایا نائیٹ m. wt. 5,000,000 کا آئسو ڈسپرشن دیتی ہے ۔
Isodont Adjective آئسو ڈانٹ ۔ یکساں دانتوں والے ۔ ایسے حیوان جن کے سبھی دانت ایک جیسے ہوتے ہیں مثلا سانپ کے پچھلے دانت یکساں ہوتے ہیں ۔
Isodose Noun جسم کے مختلف حصوں پر ایک ہی قوت کی شعاعیں ڈالنا
Isodrin آئسو رڈین ۔ ایلڈرین کا ایک آئسومر ۔
Isodurene آئسو ڈیورین ۔ 1,2,3,5 ٹیٹرا میتھائل بنزین ۔
Isodynamic Adjective ہَم قُوَت ۔ قُوَت يا طاقَت کی مُساوات سے مُتعلِق ۔
Isodynamic line a line usually on the surface of the earth
Isodynamical Adjective یکساں ۔ مقناطیسی قوت والا
Isodynamous Adjective دونوں جانب یکساں قوت سے بڑھنے والا ۔
Isoelectric Adjective ہَم بَرق ۔ ہَم بَرقی ۔ يَکساں بَرقی قُوَت کا حامِل ۔
Isoelectric point مساوی برقی نقطہ ۔ پی ایچ کی قیمت جس پر ہائیڈ روفلک کو لائیڈ زیرو چارج اور زیادہ سے زیادہ استحکام رکھتا ہے ۔ آئسو الیکٹرک پوائنٹ ( مساوی برقی نقطہ ) پر الیکٹر وفور یٹک دلاسٹی زیرو ہوتی ہے اور مادہ گالا سازی ( باریک منقسم ذرات کا بڑے مادے میں جمنا ) کا رحجان رکھتا ہے ۔
Isoelectric point pi theph at which the net charge on a moleucle with groups capable of being protonated or deprotonated is zero
Isoelectronic Adjective (طَبعيات) ہَم بَرقِياتی ۔ ہَم بَرقِيَہ ۔ يَکساں بَرقياتی ۔
Isoelectronic describing specieshaving an equal number of electrons
Isoelectronic ne na
Isoelectronically Adverb ہَم بَرقِيَہ طَور پَر ۔ يَکساں بَرقِياتی طَور پَر ۔
Isoenergetic Noun ایک جیسی قوت کا مظاہرہ کرنے والا
Isoenzyme Noun ایک ، دو یا زیادہ خامرے میں سے ایک جِن کی ترکیب الگ لیکن عمل یکساں ہو ۔ ہم خاصیت ۔
Isoenzyme isozyme anenzyme that occurs in multiple forms in an organism at different stages in the organisms life cycle orin different tissues or organs
Isoflurane Noun ایک رفیق سیال جو بے ہوش کر نے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Isogamete Adjective آئسوگیمی ۔ یکساں گمٹہ ۔ یکساں زواجہ ۔ تولیدی خلیہ جو شکل کے اعتبار سے دونوں جنسوں میں ایک جیسا ہوتا ہے ۔