isoelectric point – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مساوی برقی نقطہ ۔ پی ایچ کی قیمت جس پر ہائیڈ روفلک کو لائیڈ زیرو چارج اور زیادہ سے زیادہ استحکام رکھتا ہے ۔ آئسو الیکٹرک پوائنٹ ( مساوی برقی نقطہ ) پر الیکٹر وفور یٹک دلاسٹی زیرو ہوتی ہے اور مادہ گالا سازی ( باریک منقسم ذرات کا بڑے مادے میں جمنا ) کا رحجان رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu