English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Isolated Adjective سُنسان ۔ ویران ۔ بنجَر ۔ خالی جَگَہ ۔ سُنسان عِلاقہ ۔
Isolated market منفصل بازار ، منہا منڈی ۔
Isolatedly Adverb الگ ہو کر ۔ یکتا طور پر ۔ اتفاقی طور پر۔
Isolater Noun علیحدہ کرنے والا ۔ جدا کرنے والا ۔ (برقیات) حاجز منفصل ۔
Isolating Adjective فلسفہ ۔انفصالی ۔
Isolating mechanism one of a set of circumstances that separates members of a population and prevents them from interbreeding with theparent population Phrase آئسولیٹنگ میکانزم : حالات یا واقعات کے مجموعوں میں سے ایک مجموعہ (set) جس کی بنیاد پر ایک مخصوص دور کے جانداروں کو دوسرے دور کے جانداروں سے ممیّز رکھا جاسکے ۔
Isolation Noun تَنہائی ۔ عليحدَگی ۔ اِنفَراد ۔ تَفريد ۔
Isolation exclusion Noun مریض کو دوسری بیماریوں سے بچانے کے لئے علیحدہ کر دینا
Isolation humid Noun عارضی شفاخانہ
Isolation method Phrase آئسولیشن میتھڈ : متعاملات کا ارتکاز معلوم کرنے کا ایک طریقہ ۔
Isolation the separation of part of an electrical system in such a way as to prevent current flowing from it to earth even under conditions of high potential difference Phrase علیحدگی ، تفرید : برقی نظام کے حصوں کی ایسی تقسیم جس کے بعد بہت زیادہ پوٹیشنل ڈفرینس کے باوجود برقی کرنٹ کا زمین کی طرف بہاو ممکن نہ رہے ۔
Isolationism Noun تَنہائی پَسَندی ۔ بے تَعلُقی ۔ تَفريدِيَت ۔ تَفَرُّد پَسَندی ۔
Isolationist Noun, Adjective تَفريدی ۔ تَنہائی پَسَند ۔ غير جانِبدار ۔
Isolative Adjective صوتیات: تبدیلیء صوت ۔ وہ تبدیلی جو نزدیک کی اصوات کے اثر کے بغیر ہو ۔
Isolator حاجز ۔ سامان جو ایک بڑا پلاسٹک کا تھیلا ہوتا ہے جس میں مریض کی تیمارداری کی جاتی ہے جس میں اپریشن بھی کیا جاسکتا ہے ۔
Isoleptic feco5
Isoleucine Noun ایک قسم کا اہم امینو ایسڈ ۔
Isoleucine iie a commonamino acid
Isolevin آئیسولیون ۔ آئیسوپرینالین سلفیٹ ۔
Isologous Adjective (کيمِيا) مُماثِل مُرَکَّب ۔ مُماثِل ۔ مُشاکِل ۔ يَکساں سالماتی ساخت کے ہائيڈرو کاربَنوں کے سِلسِلے سے مُتعلِق ۔
Isologueisolog
Isolotar Noun جراحی کے دوران مریض پر بیکٹیریا کے حملہ سے بچاﺅ کے لیے مختلف سائز کا پلاسٹک بیگ ۔
Isolysin Noun لائی سن جو اسی قسم کے جانوروں پر کام کرے جس قسم سے حاصل کی جائے
Isomagnetic Adjective ہَم مَقناطيسی خط ۔ سَطَح زَميں پَر ايک فَرضی خَط يا نَقشَہ ۔
Isomer Noun (کيمِيا) ہَم تَرکيب جِسم ۔ (طَبيعيات) ہَم پارَہ ۔ مُرَکبات کے گِروہوں ميں سے کوئی ايک ۔
Isomer nuclear one of two or more nuclei with the same atomic number and nucleon number but different energy states
Isomer one of a series of compounds that have the same molecular formula that is
Isomerase آئسو مریز ۔ ایسے اینزائمز جو مرکبات کی آئسو مرائز یشن میں عمل انگیزی کرتے ہیں ۔
Isomeric Adjective (کيمِيا) ہَم تَرکيبی ۔ ہَم پيما ۔ ہَم تَرکيب ۔
Isomerically Adverb ہَم تَرکيب طَور پَر ۔