English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Isocellular Adjective آئسو سیلولر ۔ مساوی خلیے ۔ ایک جیسے اوصاف رکھنے والے خلیوں پر مشتمل ۔
Isocephaly Noun قدیم یونانی منبت کاری کا اصول ۔
Isochasm Noun ہم انوار خط ۔
Isocheim Noun طبیعیات و ارضیات: وہ خط جو ان مقامات کو ملاتا ہے جنکا نقطہءحرارت موسم سرما میں مساوی ہو ۔ ہم سرما خط ۔
Isocheimenal Adjective نقشہ؛ موسم سرما میں مساوی نقطہء حرارت دکھانے والا ۔
Isochorevant hoff isochore
Isochoric system آئسو کورک سٹم ۔ اس سے مراد وہ عمل ہے جس میں تعامل ایک مستقل حجم کے ساتھ وقوع پزیر ہوتا ہے ۔
Isochromatic Adjective ہم رنگ ۔ ایک سا رنگ رکھنے والے ۔ ہم لون ۔ مُتناسب اللّون ۔
Isochronal Adjective ہم وقت ۔ ہم زماں ۔ مساوی الوقت ۔
Isochronally Adverb ہَم وَقت طَور پَر ۔ مَساویُ الزَمانی انداز ميں ۔ ہَم مُدَّتی طَور پَر ۔
Isochronism Noun مساوی الوقت ہونے کی خاصیت۔
Isochronous Adverb مقررہ وقت پر آنے والا مثلا دل کی حرکت ۔
Isochronous a process that is coincident in time with another process Phrase آ/سو کرونیس ، ہم وقت ، ہم زماں : ( عموماً سطح زمین پر ) وہ لائن جو مساوی مقناطیسی میلان کے نقاط کو باہم ملاتی ہے ۔
Isochronously Adverb ہم وقت ہو کر ۔
Isochroous Adjective يَک رَنگ ۔ ايک رَنگ کا ۔
Isoclinal Noun ہم میلان خط ۔
Isoclinalisoclinic
Isocline Noun (ارضيات) ہَم ڈھال لَفاف ۔
Isocline a line usually on the surface of the earth joining points of equalmagnetic inclination
Isoclinic Adjective ہم ڈھال ۔ ہم میلان ۔
Isoclinic lineisoclinalisoclinic
Isoconic acid آئسو کونک ایسڈ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ نقطہ پگھلاﺅ164-162 سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔ پلاسٹکوں میں یک سالمی مرکب کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے ۔
Isocoria Noun دونوں آنکھوں کی پتلیوں کا باہم برابر ہونا
Isocracy Noun مَساوات شاہی ۔ مَساواتِ طاقَت ۔ حُکُومَتِ مَساوات ۔
Isocrat Noun مَساواتِ طاقَت کا حامی ۔ حُکُومَتِ مَساوات کا قائل ۔
Isocratic Adjective مَساواتِ طاقَت سے مُتعلِق ۔ مَساواتِ شاہی سے مُتعلِق ۔
Isocrymal Adjective طبعی و جغرافیائی : ہم سرما تپشی ۔ ہم خنکی ۔
Isocullar Noun ہم خلیہ
Isocyanate a line usually on the surface of the group nco
Isocyanates آئسو سایا نیٹس ۔ nco ۔ گروپ پر مشتمل مرکب جنہیں ڈائی اکائل سلفیٹس اور پوٹا شیم سایا نیٹس سے حاصل کیا جاتا ہے ڈائی آئیسو سایا نیٹس کی پولی کنڈینسیشن پراڈکٹس کو پولی ہائیڈ رک الکوحل کے ساتھ مصنوعی ربر اور لائٹ ویٹ فوم کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا ہے ۔ آئسو سایا نیٹس کو الکلائل رالوں میں تبدیلی یا ترمیم واصلاح کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔