English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Isogamety Noun ایک ہی صنف سے پیدا ہونے جن کا کروموسوم نمبر بھی ایک جیسا ہوتا ہے
Isogamous Noun ہم زواج
Isogamy Noun ہَم زَواجِيَت ۔ ہَم زوجِيَت ۔ يَکساں گُمٹی مِلاپ ۔
Isogel Noun بیجوں کے چھلکوں سے تیار کیا گیا مرکب جو بطور مسہل کے مستعمل ہے ۔
Isogenesis Noun نشوونما میں برابر
Isogenic Adjective آئسو جینک ۔ لازوجی ۔ ایک ہی منبع یا نسب رکھنے والے چنانچہ جینیاتی اعتبار سے ایک ہی ہوتے ہیں ۔
Isogenic graft Noun توام (جڑواں) یا ایک جیسے جانوروں میں پیوندکاری
Isogeotherm Noun ارضی ہَم تَپَش خَط ۔ ہَم حَرارَت خَط ۔ زَمين کی سَطَح کے نيچے ايک فَرضی خَط ۔
Isogeothermalisogeothermic
Isogloss Noun خَط تَفريقِ لِسانی ۔ نَقشے پَر وہ لَکير جو لِسانی اِختِلاف يَعنی زُبان ، بولی ، اور نَحو کے اِختِلافات کے مُطابق علاقوں کو الَگ کَرتی ہے ۔
Isoglossal Adjective لِسانی تَفريق سے مُتعلِق ۔
Isogonal Adjective متساوی الزاویہ ۔ ہم زاویہ ۔
Isogonal linemagnetic meridian
Isogonic Noun متساوی الزاویہ خط ۔ ہم میل خط ۔
Isogonism Noun ہم مولدیت ۔ مماثل مولدیت ۔
Isogony Adjective آئسو گونی ۔ ہم مولدیت ۔ مختلف حصوں کی نشوونما اس طرح ہونا کہ ان کے متعلقہ سائز کا فرق برقرار رہے ۔
Isograft Adjective آئسو گرافٹ ۔ ہم پیوند ۔ ایک جسم سے دوسرے جسم میں بافت کی پیوند کاری جو جینیاتی اعتبار سے ایک جیسے ہوں ۔
Isogramisoline
Isohel Noun (موسَمِيات) ہَم شَمسی خَط ۔ ہَم دھُوپ خَط ۔
Isohemagglutimin Noun متساوی انٹی جین جو خون کے سرخ جسیموں کے ساتھ چپک جاتے ہیں
Isohyet Noun (موسَمِيات) ہَم باران خَط ۔ ہَم بارِش خَط ۔ جَہاں يَکساں مِقدار کی بارِش ہوتی ہو ۔
Isohyetal Adjective ہَم بارِش ۔ ہَم باران ۔
Isoiconia Noun کسی چیز کا عکس دونوں آنکھوں میں ایک جیسا ہونا
Isoimmunization آئیسوامیونائزیشن ۔ اینٹی آرایچ کی تکمیل ۔
Isoinmunization Noun متساوی انٹی جین کے نتیجہ میں انٹی باڈی کا نشوونما پانا
Isokinetic Noun عضلات کو بڑھانے یا چھوٹا کرنے کے لیے متواتر ورزش کرنا
Isokont Adjective آئسو کانٹ ۔ مساوی سوطہ ۔ کسی خلیہ میں ایک جیسی طوالت رکھنے والے سوطے یہ عام طور پر ایک ہی شکلی قسم کے ہوتے ہیں ۔
Isolable Adjective قابِلِ تَنہائی ۔ اِنقَصالی ۔ عليحدَگی پَسَند ۔ تَجزِياتی ۔
Isolate Verb الَگ کَرنا ۔ جُدا کَرنا ۔ عليحدَہ کَرنا ۔ تَنہا کَرنا ۔
Isolate the healthy childrens from the diseased ones Phrase بیمار بچوں سے تندرست بچوں کو الگ کریں