English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Isnt he playing
Isnt there any milk in the bottle
Isnt there any tea for me
Iso Adjective آئسو ۔ سابقہ ۔ مساوی ۔ متساوی ۔
Iso Adjective آئسو ۔ سابقہ ۔ مساوی ۔ متساوی ۔
Iso 1
Iso a prefix meaning equal from the greek isos
Iso octane anold fashioned name for a particular isomer of octane
Isoagglutination Noun ہَم الزاق ۔ خُون کے سُرخ ذَرّات کی گِروہ بَندی ۔
Isoagglutinative Adjective ہَم الزاقانَہ ۔ ہَم الزاقی ۔
Isoagglutinin Noun (حَياتی کيمِيا) ہَم الزاقين ۔ کِسی ايک جِسمِ نامی کا ضَد جَسمِيَہ يا اِنجَمادی عامِل ۔
Isoalloxazine Noun آئسوالَکسازين ايک قُدرَتی زَرد رَنگ ۔
Isoantibody Noun ایسا انٹی باڈی جو اسی نسل کے دوسرے جاندار میں موجود انٹی جین کے ساتھ عمل کرتا ہے
Isoantigen Noun اصل انٹی جن خون کے گروپوں کے ہوتے ہیں
Isobar Adjective نقشے پر کھینچی ہوئی وہ لکیر جو اُن مقامات کو جوڑتی ہے جن میں ہوا کا دبائو یکساں ہو ۔
Isobar 1 geog aline joining points that are at equal atmospheric pressure
Isobaric Adjective ہَم باری ۔ ہَم بار خَط سے مُتعلِق ۔ ہَم خَطی ۔ خَطِ ہَم فِشار کے بارے ميں ۔
Isobaric surface a surface in three dimensions joining points of equal pressure Phrase ہم بار سطح : مساوی فضائی دباو والی سطح جب کسی ایسی سطح کے ساتھ ساتھ ارتفاع پیما کو حرکت دی جائے تو وہ یکساں بلندی ریکارڈ کرے گا ۔
Isobaric system ہم بار نظام ۔ اس سے مراد ایسا نظام ہے جس میں تعامل مستقل دباﺅ میں وقوع پزیر ہوتا ہے ۔
Isobarism Noun ہم وزنی ہونا۔ وزن کی برابری ۔ ہم وزنی ۔
Isobars ہم بار ، ہم وزن ( جواہر ) ۔ ایسے نیو کلائیڈز جو ایک جیسی کمیت رکھتے ہیں لیکن ان کے ایٹمی نمبر مختلف ہوتے ہیں ۔
Isobase Noun ہم اساس خط ۔
Isobath Adjective نقشہ پر کھینچی ہوئی وہ لکیر جو اُن مقامات کو جوڑتی ہے جن کی گہرائی سطح سمندر سے نیچے یکساں ہو ایسی ہی لکیر جو سطح زمین کے نیچے گہرائی ظاہر کرتی ہے ۔
Isobathic Adjective ہَم عمَق خَط سے مُتعلِق ۔ ہَم عمَق ۔
Isobathythermal Adjective یکساٰ حرارت والے نقطوں کو ملانے والے خط سے متعلق ۔
Isobutane 2 methylpropane c4 h10
Isobutane tradidional name for methylpropane ch33ch
Isobutryic acid ch32 ch cooh
Isobutyl alcohol traditional name for the alcohol 2methylpropan 1o1ch32chch2oh
Isocarboxazid Noun افسردگی کو دور کرنیوالی دوا ۔