English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Iricism Noun آئری طرز ،آئری محاورہ ۔
Irid o
Iridaceae Adjective اری ڈیسیا ۔ سوسنیہ ۔ یک فلقی دائمی پودوں کا خاندان یہ گنٹھوں ۔ بصلوں ۔ اور زمینی ساق سے پھوٹتے ہیں ۔ پھول شوخ رنگوں کے ہوتے ہیں ۔ تین زر ریشوں کا ایک ہی حلقہ یا کوٹ ہوتا ہے ۔
Iridaceous Adjective سوستی ۔ زنبقی ۔ پودوں کی سوستی خاندان سے مُتَعلِّق جِس میں جِنس سوسن ۔
Iridactomy Noun قزحیہ براری
Iridal Noun آنکھ کے انگوری پردہ والا ، پتلی والا
Iridates اریڈیٹس ۔ اریڈیئم اکسائیڈز ۔
Iridauxesis Noun آنکھ کے انگوری پردہ کا موٹا ہونا
Iridectomesdialysis Noun طبقہ عینیہ کے گرد لگی آلائشوں کو ہٹانا
Iridectomy قزحیہ براری ۔ آئرس کے ایک حصے کو کاٹنا اس طرح ایک مصنوعی پتلی بن جاتی ہے ،
Iridectropium Noun طبقہ عینیہ کو دائمی الگ کرنا
Iriden cleisis Noun سبز موتیا کا مواد نکالنے کے لیے پتلی کو چیرا لگانا
Iridencleisis اریڈن کلائی سس ۔ ایک فلٹرن اپریشن ۔
Iridenia Noun طبقہ عینیہ سے جریان خون
Iridentropium Noun پتلی کو الٹانا
Iridermia Noun پتلی کا خلقی طور پر ، غیر موجود ہونا
Irides Noun آنکھ کی پتلی
Iridescence Noun رنگینی ۔ ست رنگی ۔ رنگ برنگی ۔ رنگارنگی ۔ قزح رنگی ۔
Iridescent Adjective قزحی ۔ ست رنگا ۔ قوس قزحی ۔ رنگ برنگ ۔ جیسے سیبی ۔ صدف ۔
Iridescently Adverb رنگا رنگی سے ۔ رنگ برنگ طَور پَر ۔ ست رنگی سے ۔ قزح رنگی سے ۔
Iridesis Noun آنکھ کی مصنوعی پتلی بنانا ، مصنوعی طبقہ عینیہ بنانا
Iridial angle Noun آنکھ کا تقطیری یا ترسیع زاویہ
Iridian Adjective قزحی ۔ قزحیہ سے متعلق ۔ قوسِ قزح سا ۔
Iridic Adjective قزحی ۔ اریڈیم سے مُتَعلِّق ۔
Iridie Verb قوس قزح بنانا ۔ اریڈیم لگانا یا نوک پر اریڈیم لگانا ۔
Iridiousa Adjective اریڈیم دار ۔ جس میں اریڈیم سہ گرفتہ ہو۔
Iridis angularis Noun قزحی زاویہ
Iridis heterochromia Noun آنکھ کے گوری پردوں کا رنگ مختلف ہونا
Iridium Noun ایک ساخت لیکِن پھوٹک نقرئی دھاتی عنصر ۔
Iridium halides اریڈیئم ھیلائیڈز ۔ مختلف ہیلو جن مرکبات ۔