iridaceae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اری ڈیسیا ۔ سوسنیہ ۔ یک فلقی دائمی پودوں کا خاندان یہ گنٹھوں ۔ بصلوں ۔ اور زمینی ساق سے پھوٹتے ہیں ۔ پھول شوخ رنگوں کے ہوتے ہیں ۔ تین زر ریشوں کا ایک ہی حلقہ یا کوٹ ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu