English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Iridium symbol ir the element with atomic number 77 and relative atomic mass 1922 which is a member of theplatinum metals
Iridization Noun قزح رنگی بنانا ۔ قوس قزح سازی ۔
Irido سابقی ۔ بمعنی قزحیہ ۔
Iridoavulsion Noun پتلی اور اس کے ماحول سے بالکل الگ کرنا
Iridocele Noun فَتَق قَزحیَہ ۔ کورنیا کے زَخَم میں سے آئرَس کے ایک حِصّے کا باہَر نِکَلنا
Iridocoloboma Noun پتلی میں پیدائشی شگاف ہونا
Iridoconstrictor Noun آنکھ کی پتلی کو سکیڑنے والا عضلہ یا دوا
Iridocorneal angle Noun قزحی قرنیتی زاویہ
Iridocyclitis التہاب قزحیہ و جسم ہدبی، آئرس اور ہدبی جسم کی سوزش
Iridocystectomy Noun مصنوعی طبقہ عینیہ بنانے کے لیے پتلی کو چیرا لگانا
Iridodesis Noun ایک عمل جراحی جس میں شریان بندی کے ذریعے قزحی کو محفوظ کر لیا جاتا ہے ۔
Iridodiallysis Noun تَخلیص قَزحیہ ۔ آئرَس کی اپنے ہَدبی الحاق سے علیحدَگی
Iridodialysis تخلیص قزحیہ ۔ آئرس کی اپنے ہدبی الحاق سے علیحدگی ۔
Iridodilator Noun پتلی کو پھیلانے والے عضلات یا دوا
Iridodonesis Noun لرزش قزحیہ ۔ قزحیہ کی پھڑپھڑاہٹ ۔
Iridokeratitis Noun قرنیہ اور طبقہ عینیہ کی سوزش
Iridokinesis Noun طبقہ عینیہ کا سکڑنا اور پھیلنا
Iridolasis Noun سبز موتیا نکالنے کے لیے طبقہ عینیہ کو پھیلانا
Iridomotor Noun طبقہ عینیہ کی حرکات سے متعلق
Iridoncus Noun آنکھ کی رسولی یا سوجن
Iridoneus Verb انگوری پردے کا پھوڑا ۔
Iridoperiphakitis Noun عدسہ کی خول کی سوزش
Iridoplegia Noun شَلَل قَزحیَہ ۔ آنکھ کی پُتلی کی قُوَّتِ حِس کا زَوال
Iridoptosis Noun سَقُوطِ قَزحیَہ ۔ آنکھ کی پُتلی کا سَقُوط
Iridorrhexia Noun طبقہ عینیہ کا پھٹنا
Iridosmineiridosmium
Iridosteresis Noun طبقہ عینیہ کے تمام حصوں کو ہٹانا
Iridotomy Noun قَزحیَہ تَراشی ۔ آنکھ کی پُتلی میں شَگاف
Irin sided Adjective آہن پوش ۔ زرہ پوش ۔
Iris Noun قَزحیَہ ۔ آنکھ کی پُتلی ۔