English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Iraqi Adjective عراقی ۔ عراق ، اِس کی زُبان اور اِس کے باشِندوں سے مُتَعلِّق ۔
Irascibility Noun غصہ در ، جھگڑالو
Irascibilityirascibleness
Irascible Adjective تُنَک مزاج ۔ تُند مزاج ۔ آتِش مزاج ۔ غضب ناک ۔ غُصیل ۔
Irascibleness Noun تنگ مزاجی ۔ گرم مزاجی ۔ جھلا پن ۔ تند خوئی ۔
Irascibly Adverb تُند مزاجی سے ۔ غضب ناک طَور پَر ۔
Irate غضب ناک ۔
Irately Adverb جھلاکر ، خفگی سے ۔
Irbaz Name عرباض : سخت ۔ قوی ۔ مضبوط ۔
Irbiss Name عربس: آخر شب میں اترنے کے لئے نرم زمین کا بلند و ہموار ٹیلا ۔
Irc Noun آئی آر سی ۔انٹرنیٹ ریلے چیٹ کا مخفف ۔
Irdam Name اِردم ۔ نیک کردار ۔ حسن سیرت ۔
Irds do not fly in the air Phrase پرندے ہوا میں نہیں اڑتے ۔
Ire Noun غُصّہ ۔ غضب ۔ غیظ ۔ گہرا رنج ۔ خفگی ۔
Ireefah Name عریفہ ۔ پہچاننے والی ۔
Ireel Name اِریل ۔ دلیر ۔ جری ۔ بہادر ۔ نڈر ۔
Ireful Adjective غُصَّہ ور ۔ غَضب ناک ۔ خفا ۔ غُصیل ۔ برہم ۔
Irefully Adverb غُصّہ سے ۔ غضب سے ۔ خفگی سے ۔ برہمی سے ۔ طیش سے ۔
Irefulness Noun غُصّہ وری ۔ غَضب ناکی ۔ برہمی ۔ خفگی ۔ طیش ۔
Iregret for failing to accept your invitation to dinner Phrase کھانے پر آپ کی دعوت نہ قبول کرنے پر مجھے افسوس ہے
Irenarch Noun رومی یا بزنطینی شہنشاہوں کا مشرقی صوبائی گورنر ۔ٰ
Irenically Adverb صُلح جوئی سے ۔ امن پسندی سے وغیرہ ۔
Irenicirenical
Ireniconirenicum
Irenics Noun صلح جویانہ دینیات ۔
Irfa Name عرفہ ۔ اونچی جگہ ۔
Irfan Name عرفان ۔ شناخت معرفت ۔
Irfan is taller than i Phrase عرفان مجھ سے لمبا ھے
Irfana Name عرفانہ ۔ معرفت ۔
Irian Adjective قزحیہ سے متعلق ۔