English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Iris a variable aperture in an optical system used to control the total intensity of incoming light Phrase قرحیہ ، قوس قزح ،قوس : 1 ۔ ورئبرینس کی آنکھ کا رنگین حصہ 2 ۔ کسی نوری آلے میں عد سے کے اوپر تسویہ پزیر سوراخ بنانے والا ڈایا فرام ۔
Iris diaphragm Noun پُتلی پردہ ۔ ایک پردہ جو عدسہ میں سے داخِل ہونے والی روشنی کی مقدار کو مُنضبط کرتا ہے ۔
Iris ensata Noun ایرسا ، سوسون ، مرجال
Iris erythema Noun دائروی احمرار
Iris florentia Noun سوسن آسمانجونی ، بنفشہ (بیج) ، ایرسا
Iris germanica Noun گورادجا ، بچ ، بچھ ، بچ خراسانی ، سفید بچ ، کیوریکامول
Iris moorchroftiana Noun ایرسا ، سوسون ، مرجال
Iris nepalensis Noun سوسن
Iris of crypt Noun آنکھ کے انگوری پردہ کا طاقچہ
Iris prolapse Noun سقوط قرنیہ
Iris rainbow Adjective ارس رین بو ۔ قزحیہ ۔ جنس سوسن ۔ دائمی بوٹی ۔ سوسنیہ یک فلقی اس کے پتے گودا دار اور نیزہ نما ہوتے ہیں ۔ شاخیں کھڑی پھول لمبے اور نمایاں ان کے تین داخلی حصے ایستادہ ہوتے ہیں ۔
Irish آئر لینڈ کے باشندے ۔
Irish batton Adjective سفلس آتشک ۔
Irish bull Noun گفتار متناقص ۔ جملہ جس میں تناقص پایا جاۓ ۔
Irish coffee Noun آئرستانی کافی ۔ ایک مشرُوب جو گرم میٹھی کافی اور آئرش وِسکی سے کریم مِلا کر بنایا جاتا ہے ۔
Irish moss Noun آئرستانی کافی ۔ ساحِلی اوقیانوس کی بحری گھاس ۔
Irish potato Noun عام سفید آلُو ۔
Irish setter Noun گہرے سُرخ رنگ کا ایک پَرِند شِکار کُتّا جو رنگ کے سِوا انگریزی شِکاری کُتّے سے مُشابہ ہوتا ہے ۔
Irish stew Noun آئرستانی سالن ۔ ایک قِسم کا سالن جو گاۓ کا گوشت میں آلُو مِلا کر بناتے ہیں ۔
Irish terrier Noun ایک قِسم کا چھوٹا کُتّا جِس کے تار نُما سُرخ بال ہوتے ہیں۔
Irish water spaniel Noun آئرستانی آبی سگ ۔ ایک شِکاری کُتّا جِس کی نسل آئرلینڈ میں تیار کی گئی ۔
Irish wolfhound Noun آئرستانی الساشی کُتّا ۔ ایک دراز قد طاقت ور قِسم کا کُتّا ۔
Irishism Noun آئرستانیت ۔ آئرستانی کی خصُوصیت ۔ مثلاً بولنے کے انداز کی ۔
Irishman Noun آئرستانی آدمی ۔ آئرلینڈ کا شہری ۔
Irishwoman Noun آئرستانی عورت ۔ آئرلینڈ کی باسی عورت ۔
Iritic Noun طبقہ عینیہ والا
Iritis سوزش قزحیہ، آئرس یا قزحیہ کی سوزش
Iritis acute Noun انگوری پردہ کی شدید سوزش
Iritoectomy Noun مصنوعی پتلی بنانے کے لیے موتیا کے اپریشن کے بعد راستہ بنانا
Irk Verb تھکا نہ تنگ کرنا ۔