ipecacuanha – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

عرق آپیکا ۔ برازیل اور دوسرے جنوبی امریکی ممالک سے خشک جڑ ۔ زیادہ ترالکلائڈ امیٹن ہے خشک کھانسی کو آرام پہنچاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اپی کاک ۔ عرق اپیکا ۔ عرق الزھب ۔ کیفوئیلس اپی کاک پودے کی خشک جڑوں میں پایا جانے والا مادہ ادویات میں قے آور مادے کے طور پر شامل کیا جاتا ہے ۔ ٹنکچر میں اور اخراج ممکن بنانے والے مادوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک جھاڑی کی جڑ جو قے لانے اور جلاب کے لیے اِستعمال ہوتی ہے ۔ عرق الذّہب ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اپیکاک برازبل اور دیگر جنوبی امریکہ کے خطوں سے حاصل کی ہوئی خشک جڑ ۔

🔹 Roman Urdu