English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Involve the students in teaching learning process
Involved Adjective اُلجھا ہُوا ۔ پیچیدہ ۔ عیسر الفہم ۔ ادق ۔
Involved in debt Verb مقروض ہونا ۔
Involvedly Adverb پیچیدہ طَور پَر ۔ ادق طَور پَر وغیرہ ۔
Involvedness Noun اُلجھاوٴ ۔ پیچیدگی ۔ ادق پَن ۔
Involvement شمولیت ۔
Involver Noun اُلجھانے والا ۔ لپیٹنے والا ۔ شامِل کرنے والا ۔ وابستہ کرنے والا ۔
Involving responsibility ذمہ دارانہ ۔ سزا وار ۔
Invulnerabilityinvulnerableness
Invulnerable Adjective جراحَت ناپذیر ۔ زخم ناپذیر ۔ ناقابِل تسخیر ۔ ضرر ناپذیر ۔
Invulnerableness Noun غیر ضرر پذیری ،زخم ناپذیری ، ناقابل رسخیر ہونا ۔
Invulnerably Adverb جراحت ناپذیرانہ ۔ ناقابِل تسخیر طَور پَر ۔ ضرر نا پذیرانہ ۔
Invultuation Noun شبیہ بنانا ( حصوصا جادو کرنے کے لئے موم کی شبیہ )۔
Inwall Verb دیوار کے اندر گھیرنا ۔ اندرُونی دیوار ، بِالخصُوص جھکڑ بھٹی کی ۔
Inward روحانی ، دلی ، باطنی ۔
Inward clearance Noun داخلی نکاسی ۔
Inward clearing Noun داخلی نکاسی ۔
Inward shipg Adjective مال درآمد جس بندر گاہ پر جہاز ٹھہرے داخلی مصارف ۔
Inwardinwards
Inwardly Adverb اندرُونی طَور پَر ۔ داخِلی طَور پَر ۔ باطِنی طَور پَر ۔
Inwardness Noun درونیّت ۔ داخلیّت ۔ خیال کی گہرائی ۔
Inwards Noun اوجھری ۔ اندرونی اعضا اندرونی حِصّے ۔
Inwards consignment Noun داخلی ترسیل مال ۔
Inweave Verb بننا بٹنا ۔
Inweaved Verb بنا بٹا ۔
Inweaveenweave
Inwelling catheter Noun پیشاب کی نالی میں لگانے والا کیتھیڑ
Inwith Adjective متفق ،دوستانہ ،ہم رائے ۔مزمن کہنہ ۔
Inword weakness Noun سیلان الرحم ، لیکوریا
Inwork Verb, Interjection کِسی چیز میں ، حد میں یا ادارے میں کام کرنا