iodoform – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آئیوڈو فارم ۔ نقطہ پگھلاﺅ 119 سی ۔ زرد رنگ کا قلمی مادہ مخصوص بورکھتا ہے ۔ ایتھے نول کو ایک آیوڈ ائیڈ کے الکلائن محلول کے ساتھ گرم کرنے سے اسے تیار کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آیوڈو فارم ۔ ایک زردی نُما قلمی مُرکَّب ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

زرد رنگ کا بدبو دار آیوڈین کا مرکب ۔

🔹 Roman Urdu