iodine – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آئیوڈین ۔ ایک چمکدار سیال جس کا رنگ سیاہ ہوتا ہے ۔ پانی میں حل پزیر ہے لیکن پوٹاشیم آیوڈائیڈ کے گاڑھے محلول میں خوب تحلیل ہوتا ہے ۔ اس کا تعلق ہیلوجن گروپ سے ہے ۔ ( vii - a) سوڈیم تھائیو سلفائیڈ سے اس کا رنگ اڑ جاتا ہے ۔ رنگ ، ادویات اور آیوڈ وفارمز بنانے کے کام آتا ہے ۔ لیبارٹریوں میں تھائیو سلفیٹ کا تخمینہ لگانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آیوڈین ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

معمولی زخموں کو درست کرنے والی معروف جراثیم کش دوا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آیوڈین ، بنفشین ۔

🔹 Roman Urdu