English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Invoke رحم کی دعا مانگنا ۔
Invoked Verb دعا کی ۔
Invoker Noun دُعا کرنے والا ۔ طالِب ۔ مناجات کُنِندہ ۔ نام لیوا ۔
Involucel Noun نباتیات ۔گریبانک ،اوراقچہ ۔
Involucellateinvolucellated
Involucral Adjective لفاف یا اوراقہ سے متعلق ۔
Involucre Noun پوشِش بالخصُوص جِھلّی کی ۔ لفاف گُل ۔
Involucredinvolucrate
Involucriform Adjective لفاف نُما ۔ لفیف نُما ۔
Involucrum ہڈی کا خول ۔ نئی ہڈیکی شید ۔
Involuntarily Adverb از خُود ۔ غیر اِرادی طَور پَر ۔ غیر اِختیاری طَور پَر ۔ آپ ہی ۔
Involuntariness Noun بے اِختیاری ۔ اِضطرار ۔ مجبُوری ۔
Involuntary Noun غَیر اِرادی ۔ بِلا اِرادَہ ۔ جِس میں مَرضی نہ ہو ۔ جَیسے پَیٹ اور چھاتی کے اعضا
Involuntary absentee Adjective مجبورا غیر حاضر ۔
Involuntary attention Noun غیر ارادی توجہ ۔
Involuntary deposit Adjective غیر ارادی یا غیر اختیاری امانت ۔
Involuntary investment بلا قصر سرمایہ کاری ۔
Involuntary muscae voltites Noun غیرارادی حرکات والا عضلہ
Involuntary muscle Noun ہموار عُضلہ ۔ خود کار عُضلہ ۔
Involuntary muscles Adjective بلا ارادہ کام کرنے والے پٹھے ۔
Involuntary rest pauses Adjective وہ وقفہ جو آرام کے لیے عین اس وقت کیا جائے جب کام توجہ کا طالب ہو ۔
Involunte Adjective مرغولہ دار ،جس میں اندر کی طرف مسلسل پیچ ہو ، چکردار ، کنڈلی دار ،لفیف ۔
Involute Noun چکر دار ،مرغولہ دار ، کنڈلی دار ۔
Involuted Noun پیچیدگی ،پیچ در پیچ ہونا ،الجھاوُ ۔
Involutely Adverb پیچ دار طَور پَر ۔ ادق انداز میں ۔ کنڈل دارانہ ۔
Involution Noun اِنحطاط ۔ فعلیاتی مَقصَد کے حُصُول کے بَعد کِسی عُضو کا نارمَل سُکڑاو ۔ مَثلاً دَرمیانی عُمَر کے بَعد عُضلات کا زَوال پَذیر عرصَہ
Involution cyst Noun التفافیگلٹی
Involutionalinvolutionary
Involve پھنسانا ۔
Involve students in your teaching learning process Phrase تعلیم و تعلم کے مرحلے میں طلباء کو شامل کریں