English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Invaginate Verb غلاف میں ڈالنا ۔
Invaginated Verb غلاف میں ڈالا ۔
Invagination Noun انغماد ۔ چھَید ہونے کی حالَت یا عمَل ۔ اندرُونی جانَب دَباو جِس سے ایک تھَیلی بَن جاتی ہے
Invalid Verb بیماری کی وجہ سے فوج چھوڑنے پر مجبو ر ہونا ۔
Invalid permit اجازت نامہ ناجائز ۔
Invalidate Verb کمز و ر کرنا ۔
Invalidated Verb کمز ور کیا ۔
Invalidation Noun اِبطال ۔ باطِل سازی ۔ ناجائز قرار دینے کا عمل ۔ بُطلان ۔
Invalidator Noun ناجائز قرار دینے والا ۔ باطِل قرار دینے والا ۔ باطِل کُنِندہ ۔
Invalided Verb بیما ری کی وجہ سے فوج چھوڑنے پر مجبو ر ہو ا ۔
Invalidish Adjective کسی قدر معذور ۔
Invalidism Noun معذُوریت ۔ معذُوری ۔ طویل بیماری ۔ اپاہج پَن ۔ کُہنہ پَن ۔
Invalidity کا لعدم ہونا ۔
Invalidly Adverb غیر مُعتبر طَور پَر ۔ ناجائز طَور پَر ۔ ناقصانہ ۔ فاسِدانہ ۔ بے ضابطہ طَور پر ۔
Invalidsim Adjective دائمی مریض ۔
Invaluable انمول ۔
Invaluableness Noun بے بہائی ۔ انمول پَن ۔ بیش بہائی ۔
Invaluably Adverb بے بہا طَور پر ۔ ان مول پن سے ۔ بیش بہائی سے ۔
Invar اینور ۔ لوہے کی ایک بھرت جس میں 36 فی صد نکل ، 0.5 کاربن اور 5.0 فیصد مینگنیز ہوتی ہے ۔ 205 سینٹی گریڈ تک تھر مل ایکسپینشن ، حرارتی پھیلاﺅ زیرو ہم کار ہوتا ہے ۔
Invariabilityinvariableness
Invariable Adjective غیر مُتغیَّر ۔ تغیَّر ناپذیر ۔ غیر مُنصرِف ۔ غیر مُتبَدَّل ۔ اٹل ۔
Invariable antecedent Noun غیر مقید سابقہ ۔
Invariableness Noun یکسانیت ۔ دوام ۔ ناتغیر پذیری ۔
Invariably Adverb غیر مُتغیّر طَور پَر ۔ ثابت طَور پَر ۔ تغیر ناپذیرانہ ۔ بِلا کَسر ۔
Invarianceinvariancy
Invariant Adjective غیر مُتغیَّر ۔ غیر مُتبَدِّل ۔ مُستَقِل ۔ ثابت ۔ بے تغیر ۔
Invariant a property of coordinate of a system that is unchanged after a transformation Phrase غیر متغیرہ ، کسی نظام کی خصوصیات جو ٹرانسفرمیشن کے بعد تبدیل نہیں کی جاسکتی ۔
Invariant system غیر مرغیر نظام ۔ ایک اصطلاح جو فیز ڈایا گرامز میں استعمال کی جاتی ہے ۔ توانائی میں کوئی نظام مبینہ طور پر اس وقت غیر متغیر ہوتا ہے جب اس میں آزادی کا کوئی درجہ نہیں ہوتا ۔ (f=o) ۔
Invariantive Adjective مستقل جزو ضربی سے متعلق ۔
Invariantively Adverb مستقل جزو ترکیبی کے طور پر ۔