English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inventiveness Noun قُوَّتِ اِختراع ۔ ایجاد پَسندی ۔ ایجادِیَّت ۔ اِختراعِیَّت ۔
Inventor Noun بانی ۔ موجِد ۔ مُخترع ۔ ایجاد کُنِندہ ۔اِختراع کُنِندہ ۔ نئی نِکالنے والا ۔
Inventorial Adjective فہرستی ۔ مُندرجہ فہرِست ۔ تعلیقی ۔
Inventorially Adverb فہرِستی طَور پَر ۔ بطَور مُندرجہ فہرست ۔ تعلیقانہ ۔
Inventory خرد ۔
Inventory book Adjective کتاب فردات ۔
Inventory control سٹاک پر نگرانی کرنے کا کتاب فردات فن کتاب مخضورات ۔
Inventory financing Adjective محصولاتی مالیات ۔
Inventory valuation حاضر مال کی قدر اندرونی ۔
Inventoryed Verb فر دبنایا فہرست میں چڑھا یا ۔
Inventress Noun موجد ۔ مخترع ۔ (عورت)
Inveracious Adjective جھوٹا ۔ دروغ گو ۔ کاذب ۔
Inveracity Noun نادرُستی ۔ عدمِ صداقت ۔ دروغ ۔ کِذب ۔ جھُوٹ ۔
Inverminate Verb کیڑوں کی طرح بھر جانا ۔
Invermination Adjective انتڑیوں میں کرموں کا فتور ۔
Inverness Noun لمبا کوٹ جِس کی ٹوپی الگ کی جا سکتی ہے ۔
Inversa angina Noun دل میں آرام کرتے وقت درد اٹھنا ، ای سی جی کے نتائج ایس ٹی میں آتے ہیں
Inversa vesica Noun مثانہ مقلوب ، الٹا ہوا مثانہ
Inverse Noun, Adjective اُلٹا ۔ معکُوس ۔ مقلُوب ۔ضِد ۔ اوندھا ۔ عَکس ۔
Inverse curcuma Noun مر تکس رو
Inverse current Noun الٹا کرنٹ ۔
Inverse matrix associated with a nonsingular matrix such that its product with a given matrix is the identiy matrix Phrase معکوس غیر نادوقالب سے مربوط وہ قالب جس کا دیئے گئے قالب سے حاصل ضرب واحدانی قالب کے برابر ہو ۔
Inverse proportion Noun تناسُب معکُوس ۔ وہ تناسُب جو معکُوس نِسبَت کا حامِل ہو ۔ ایسا تناسُب کہ ایک رقم معیار سے بڑی ہو اور دُوسری معیار سے کم ہو ۔
Inverse ratio Noun نسبت معکوس ۔
Inverse square Noun مربع معکوس ۔
Inverse square law a force the varies as the reciprocal of the square of the distance from a specified point obeys an inverse square law Phrase معکوس قانون مربع ، وہ قوت جو مخصوص نقطہ سے فاصلہ کے معکوس کے طور پر تبدیل ہوتی ہے وہ معکوس قانون مربع کے مطابق عمل کرتی ہے ۔
Inversely Adverb معکُوس طَور پَر ۔ مقلُوب طَور پَر ۔ اُلٹا ۔
Inversibility Noun رجعت نا پذیری
Inversimilitude Noun بعید از قیاس ہونا ۔
Inversine انورسین ۔ میکامائلامین ۔