invar – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینور ۔ لوہے کی ایک بھرت جس میں 36 فی صد نکل ، 0.5 کاربن اور 5.0 فیصد مینگنیز ہوتی ہے ۔ 205 سینٹی گریڈ تک تھر مل ایکسپینشن ، حرارتی پھیلاﺅ زیرو ہم کار ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بھرت ۔ اِنوار ۔ فولاد کی بھرت جِس میں ۵ء۳۵ فی صَد نِکل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu