English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inulin Noun ایک سفید شکر نُما مادّہ جو بعض پودوں مثلاً طرطوفہ اور گُل کواکب سے حاصِل کیا جاتا ہے ۔
Inulin a polysaccharide polymer of fructose occurring gas a storage compound in the roots of plants of the family asteraceae such as jerusalem artichokes and dahlias Phrase انولین ، فرکٹوز اکائیوں پر مشتمل ایک حل پذیر پولی سیکرائیڈ ، بہت سے پودوں میں ذخیرہ شدہ خوراک کے طور پر پایا جاتا ہے ذیابیطس کے مریضوں کے ڈبل روٹی بنانے می استعمال کیا جاتا ہے ۔
Inuloid Noun انولین کی بدلی ہوئی ایک شکل ۔
Inumbrate Verb سایہ بنانا ۔
Inunction Noun تَیل کی مالَش ۔ بَیرُونی جِلد پَر کوئی چِکنا مادَّہ مَلنے کا عمَل
Inundant Adjective غرق کُن ۔ طُغیان کُنِندہ ۔ طُغیانی والا ۔
Inundate Verb ضبط ہو جانا غرق کرنا ۔
Inundated Verb ضبط ہوگیا غرق کیا ۔
Inundation Noun غرقابی ۔ سیلاب ۔ اِفراط ۔ طُغیانی ۔ طُوفان ۔ باڑھ ۔ ریل پیل ۔
Inundator Noun غرق کرنے والا ۔ سیل آور ۔ طُغیانی زا ۔ اِفراط کُنِندہ ۔ طُوفان خیز ۔
Inundatory Adjective سیلابی ۔ طُغیان کُنِندہ ۔ مُفرِط ۔ طُوفانی ۔ شدید ۔
Inunder ones care
Inurbane Adjective ناشائستہ ۔ گاوٴدی ۔ گنوار ۔ غیر مہذب ۔ گُستاخ ۔ اُجڈ ۔
Inurbanely Adverb کھراپن سے ۔ کج خلقی سے ۔ خشونت سے ۔
Inurbaneness Noun کھرا پن ۔ کج خلقی ۔ خشونت ۔
Inurbanity Noun گنوار پَن ۔ ناشائستگی ۔ گُستاخی ۔ اُجڈ پَن ۔ بے ادبی ۔
Inure Verb ناخوشگوار حالات کا عادی ہونا سخت ہونا ۔
Inured Verb نا خوشگوارحالات کا عادی ہوا سخت ہوا ۔
Inureenure
Inurement Noun خُو گرِفتگی ۔ خُوگر سازی ۔ خُو گری ۔ عادت ۔ خُو ۔ ربط ۔
Inurn Verb خاکدان میں رکھنا ۔
Inurned Verb خاکدان میں رکھا ۔
Inurnment Noun تدفین ۔ گاڑنے کا عمل ۔ مٹّی دہی ۔ خاکدان میں مُردے کی راکھ رکھنے کا عمل ۔
Inuste Noun منٹ ۔ایک گھنٹے کا ساٹھواں حصہ ۔
Inutile Adjective بیکار ۔ ناکارہ ۔ غیر مُفید ۔ غیر نافِع ۔ نِکَمّا ۔ فضُول ۔
Inutility Noun نِکَمّا پَن ۔ عدم افادیَّت ۔ ناکارہ چیز ۔ لاحاصِلی ۔
Invacuo Adverb خلا کے اندر ۔ خلا میں ۔
Invade Verb حملہ کرنا ۔
Invaded Verb حملہ کیا ۔
Invader Noun حَملہ آور ۔ چڑھائی کرنے والا ۔ دخیل ۔ چڑھ آنے والا ۔ دھاوا بولنے والا ۔