English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Intuitionism Noun, Holy Quranic, Holy Biblical کَشفیت ۔ وجدانیت ۔ اِلہامیت ۔
Intuitionist Noun وجدانیّت پَسند ۔ قائل وجدانیّت ۔ کاشِف ۔ مُلہِم ۔
Intuitive Adjective بدیہی ۔ وجدانی ۔ اِلہامی ۔ جِسے وجدان نے براہ راست اِستدلال کی مُداخلَت کے بغیر محسوس کیا ہو ۔
Intuitive stage Adjective چار سے سات سال تک کی عمر میں وہ درجہ نشوونما جس میں بچہ استدلال کی مداخلت کے بغیر ازخود تصورات تشکیل کرتا ہے ۔
Intuitively Adverb وَجدانی طَور پَر ۔ اِلہامی طَور پَر ۔ بدیہی انداز میں ۔
Intuitiveness Noun وجدانیَّت ۔ وجدانی قُوَّت ۔ بدابت ۔
Intuitivism Noun یہ عقیدہ کہ اخلاقی اصول الہامی طور پر مُتعیّن کیے جاسکتے ہیں ۔
Intuitivist Noun اخلاقی وجدانیت کا قائل ۔ وجدانی ۔
Intumesce Verb بڑھنا ، پھیلنا مثلاً حرارَت سے ۔ پھُولنا ۔ سُوجنا ۔
Intumescence Noun پھیلاوٴ ۔ وَرم ۔ سُوجن ۔ پھُولَن ۔ تورُّم ۔
Intumescent Adjective متورَّم ۔ پھیلنے والا ۔ پھیلا ہُوا ۔ ضخیم ۔
Intumescentia Noun ورم ، سوجن ، آماس ، انتفاخ
Inturgescence Noun قرم ۔ سوجن ۔
Inturn Noun نیچے کو ۔ اندر کی طرف موڑنا ۔ رقص میں ایک خاص ڈہنگ سے پاﺅں رکھنا ۔
Inturned Adjective اندر کی طرف مڑا ہوا ۔ مشاہدہٴ باطن میں مشغول ۔
Inturnus Verb اندرونی آنکھ کے ایک پٹھے کا نام ۔
Intussucipiens Noun غامد ، آنت کا وہ حصہ جس میں موٹی آنت موجود ہو
Intussuscept Verb اندر لینا ۔ کھینچنا مثلاً آنت کا کوئی حِصّہ مُلحَقہ حِصّے میں ۔
Intussusception Noun انخماد ۔ ایسی حالَت میں مَعا یَعنی آنت کا ایک حِصّہ پھِسَل کَر نِچلے حِصّے میں چَلا جاتا ہے جِس سے آنت بَند ہو جاتی ہے
Intussusceptive Adjective اندماجی ۔ اندر کشانہ ۔ اِغلافی ۔ اِنغمادی ۔
Intussusceptum Noun مَغمُود ۔ انغَماد کا وہ حِصّہ جو اندرُونی جانَب دَبا ہوتا ہے
Intussuscipiens Noun غامَد ۔ انغماد کا وَصُول کَرنے والا حِصَّہ
Intwine Verb باہم بل کھانا ۔ بل دینا ۔ مروڑنا ۔
Intwined Verb مڑوڑا بل دیا ۔
Intwist Verb باہم گوندھنا ۔ بننا ۔ بُٹنا ۔ بل دینا ۔
Intzam Name انتظام ۔ کام مکمل ہونا ۔ بندوبست ہونا ۔
Inuction Noun مرہم کی مالش کرنا
Inuit Noun شُمالی امریکا کے اسکیمو باشِندے ۔ شُمالی امریکا میں رہنے والے باشِندے ۔
Inulan Noun زنجیل شامی ۔
Inulase Noun ایک خامرہ جو انولین کو شکر میوے میں تبدیل کر دیتا ہے ۔ مگر نِشاستے پر اثر انداز نہیں ہوتا ۔