English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Invariantly Adverb غیر مُتغیر طَور پَر ۔ مُستَقِل طَور پَر ۔ ثبات سے ۔
Invasion Noun حَملَہ ۔ جِسَم میں جَراثیم کا داخلَہ
Invasion of stadium Noun زمانہ ابتدائے مرض
Invasive Adjective حَملہ آوَر ۔ دخَل انداز ۔ مُتجاوَز ۔
Invasive lobular Noun پستان کے مختلف حصوں میں پیدا ہونے والا کینسر جو پستان کی ہیئت کو خراب کر دیتا ہے
Invasiveness Noun جرثوموں کے جسم میں داخل ہو کر بافتوں میں پھیلنے کی اہلیت
Inveastigatingly Adverb تحقیقات کر کے ۔ چھان بین کرکے۔
Invecked Adjective نقابت: محدب گوشوں کی آرائشی مغزی سے مزین ۔
Invected Adjective محدب گوشکوں کی آرائشی مغزی سے مزین ۔
Invective Noun گالی گلوچ ۔ دُشنام طرازی ۔ سَبّ و شِتَم ۔لعنَت ۔ مُذمَّت ۔
Invectively Adverb دُشنام طرازی سے ۔ بدزُبانی سے ۔ سبّ و شِتَم سے ۔
Invectiveness Noun دُشنام طرازی ۔ بدزُبانی ۔ سبّ و شِتَم ۔ مُلامتیَّت ۔
Inveigh Verb تنقید کرنا مزمت کرنا ۔
Inveighed Verb تنقید کی مزمت کی ۔
Inveigher Noun بُرائی کرنے والا ۔ لائم ۔
Inveigle Verb تر غیب دینا ۔
Inveigled Verb تر غیب دی ۔
Inveiglement Noun بہکاوا ۔ اغوا ۔ لُبھاوٴ ۔ پٹی ۔ دَم بازی ۔
Inveigler Noun پھُسلانے والا ۔ بہکانے والا ۔ دَم باز ۔ فریب دَہِندہ ۔
Invent Verb ایجاد کرنا ۔
Inventable Adjective قابلِ اختراع ۔ ایجاد کرنے کے قابل ۔ اختراع کرنے کے قابل ۔
Invented Verb ایجاد کیا ۔
Inventer Noun موجد ۔ مخترع ۔
Inventibleinventable
Invention ایجاد ۔
Invention breeds invention Idiom ایجاد در ایجاد ! ۔
Invention of the cross Noun تین مئی عیسائیوں کے یہاں کی ایک عید ۔ اس روز قسطنطین کی ماں نے صلیب ڈھونڈی تھی ۔
Inventional Adjective ایجادی ۔ اِختراعی ۔ ترکیبی ۔
Inventive Adjective اِختراعی ۔ ایجادی ۔ اِختراعی صلاحِیَّت کا حامِل ۔ ایجاد پَسند ۔
Inventively Adverb موجِدانہ طَور پَر ۔ اِختراعی طَور پَر ۔