interstitial sites – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بین درزی مقامات ۔ یہ ایسے متعدد شگاف اور کھوکھلے مقامات ہوتے ہیں جو سفیئر رز کی قریبی پیکنگ کے باوجود خالی رہ جاتے ہیں ۔ یہ سوراخ یا خالی مقامات کرسٹل میں بین درزی مقامات کہلاتے ہیں ۔ ان میں اہم ترین مقامات ٹیٹراہیڈرل سہ پہلو اور اوکٹا ہیڈرل یعنی شش پہلو ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu