English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Intervallic Adjective وقفےکا؛فاصلےکا
Intervalometer Noun وقفہ جاتی ضابطہ ۔ وہ آلہ جو کیمرے کے شٹر کو مُقرّرہ وقفے کے مُطابِق چلاتا ہے ۔
Interveinal Adjective بین وریدی ۔
Intervene Verb بیچ میں آنا ۔ اثنا میں آنا ۔ دوران میں آنا ۔ حائل ہونا ۔
Intervened Verb درمیان میں آیا بیچ میں پڑا ۔
Intervener Noun اپنے مطلب کے لیے بیچ میں آنے والا کوئی تسرا شخص ۔
Intervenerintervenor
Intervenient Adjective تداخلی ۔ داخل ہونے کا عمل ۔ مداخلت کرنے کا عمل ۔
Intervening Adjective درمیانی ۔ بیچ کا ۔ خلل ڈالتے ہوۓ ۔
Intervening variables Adjective محرک اور ردعمل کے مابین مداخلت کرنے والے متغیرات ۔
Intervenor Noun دخل انداز ۔ مداخلت کرنے والا ۔ حِصَّہ لینے والا ۔
Intervention Noun حائل ۔ درمیان میں ۔ خلل ۔ مداخلت ۔
Interventionism Noun نظریہ مُداخلَت ۔ مُداخلت پسندی ۔ دُوسرے مُلک کے سیاسی مُعاملات اور اپنے مُلک کے اِقتصادی مُعاملات میں وفاقی مُداخلت کی حمایت کا نظریہ ۔
Interventionist Noun مالی امور میں حکومت کی مداخلت کا حامی ۔
Interventionlist Noun مداخلت پسند کسی دوسری ریاست یا ملک کے سیاسی معاملات یا اپنے ملک کے اقتصادی معاملات میں وفاتی مداخلت کا حامی ۔
Interventor Noun شافع ۔ شفیع ۔ کان کا ناظر ۔
Interventricular Noun دَرمیانی دیوار ۔ بَطینوں کے دَرمیان جَیسے دِل اور دَماغ کے
Interventriculnr Adjective قلب یا ذہن کے جوف کے مابین کا ۔
Intervertebral Adjective ورٹیبریٹ کے درمیان کا رک ۔
Intervertebral body Noun مہروں کے درمیان کا جسم
Intervertebral disk of herniation Noun مہرہ کا کھسک جانا
Intervertebral foramen Noun مہروں کا درمیانی سوراخ
Intervertebral growth Noun مہروں کا درمیانی قرص
Intervertebrally Adverb تسریح ۔ فقروں کے درمیان ۔
Intervien Verb رگ جال بنانا ۔ نساجال بنانا ۔
Interview انٹردیو ۔
Interview for visa of england Phrase برطانیہ کے ویزے کے لئے انٹرویو
Interview with انٹرویو کرنا ۔
Interviewed Verb انٹر ویو لیا کیا ۔
Interviewee Noun جِس کا انٹرویو لیا جاۓ ۔ جِس سے سوالات پوچھے جائیں ۔