English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Internet access Noun انٹرنیٹ ایکسیس ۔ ایک یوزر کی انٹرنیٹ سے مربوط ہونے کی صلاحیت ۔ ایک آن لائن انفارمیشن سروس کی ایسی صلاحیت جس کو برئوے کارلاتے ہوئے انٹرنیٹ سے ڈیٹا کا تبادلہ کیا جاتا ہے جیسا کہ ای میل یا جو یوزرز کو انٹرنیٹ خدمات فراہم کرتی ہیں ۔ جیسا کہ نیوز گروپس ایف ٹی پی اور ورلڈ وائیڈ ویب ۔
Internet account Noun انٹرنیٹ اکائونٹ ۔ ایک اصطلاح جو انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر آئی ایس پی کے رجسٹر ڈیوزرینم کے لیے ہوتی ہے ۔
Internet architecture board Noun انٹرنیٹ آرکیٹکچر بورڈ ۔ انٹرنیٹ سوسائٹی کی باڈی آئی ایس او سی جو انٹرنیٹ سے تعلق رکھنے والی مجموعی آرکیٹکچر کے لیے زمہ دار ہے ۔
Internet backbone Noun انٹرنیٹ بیک بون ۔ متعدد ہائی سپیڈ نیٹ ورکس میں سے ایک نیٹ ورک جو کئی مقامی او ر علاقائی نیٹ ورکس کو ملاتا ہے جس کا کم از کم ایک کنکشن پوائنٹ ہو تا ہے ۔
Internet brocasting Noun انٹرنیٹ براڈ کا سٹنگ آڈیو یا آویوپلس ویڈیو سگنلز پورے انٹرنیٹ پرنشر کرنا ۔
Internet draft Noun انٹرنیٹ ڈرافٹ ایک ڈاکیومنٹ جسے آئی ای ٹی ایف انٹرنیٹ انجینر نگ ٹاسک فورس انٹرنیٹ نے چلانےو الے پیمانوں میں ممکنہ تبدیلی پر بث کرنے کے لیے تیار کرے ۔
Internet explorer Noun انٹرنیٹ ایکسپلورر مائیکروسافٹ کاویب براوزنگ سافٹ وئیر میں متعارف کر وایا گیا یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر ونڈوز میں ہے ۔
Internet foundation classes Noun انٹرنیٹ فاونڈیشن کلاسز ایک جاواکلاس لائبریری جسے نیٹ سکیپ نے بھر پور خصوصات والے مشن کریٹیکل جاواا یپلیکیشنز کی تیاری آسان بنانے کے لیے فروغ دیا ۔
Internet gateway Noun انٹرنیٹ گیٹ وے ایک ڈیوائس جوانٹرنیٹ بیک بون او ردوسرے نیٹ ورک کے مابین رابط فراہم کرتا ہے
Internet group membership protocol Noun انٹرنیٹ گروپ ممبرشپ پروٹوکول ایک پروٹوکول جو آئی پی ہاسٹس اپنے ہاسٹ ممبرشپ کوکسی فی الفورقریبی ملٹی کاسٹ روٹرز کی اطلاع دینے کے لیے استعمال کرتے ہے ۔
Internet printing protocol Noun انٹرنیٹ پرنٹنگ پروٹوکول انٹرنیٹ کے ذریعے ڈاکومنٹس کو پرنٹرتک منتقل کرنے کی ایک تصریح ۔
Internet security Noun انٹرنیٹ سکیورٹی ایک وسیع موضوع جوڈیٹا کی تصدیق پرائیویسی انیگریٹی او ر درستی کے تمام پہلووں سے انٹرنیٹ پر ٹرانزیکشنز کے حوالے سے نبردآز ما ہوتا ہے ۔
Internet telephone Noun انٹرنیٹ ٹیلیفون پوائنٹ ٹو پوائنٹ وائس کمیونیکیشن جوپبلک سوئچڑ ٹیلی کمیونیکیشنز نیٹ ورک کے بجائےکال کرنے والی او ر کال کی گئی پارٹیوں سے رابطے کے لیے انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے ۔
Internet worm Noun انٹرنیٹ ورم خود جواب دینے والے کمیوٹر کوڈکا سٹرنگ جسے انٹرنیٹ کے ذریعے تقسیم کیا گیا ۔
Internetinformation server Noun انٹرنیٹ انفارمیشن سرور مائیگر وسافٹ کا ویب سرور سافٹ وئیر کا مارکہ جو ورلڈ وائیڈ ویب ڈاکومنٹس کی ترسیل کےلیے ایچ ٹی ٹی پی ہائپر ٹیکسٹ ٹرانسفر پروٹوکول کا استعمال کرتا ہے ۔
Interneural Adjective بین اعصابی ۔ عصبی ابھار کا ۔
Interneurals Noun عصبی ابھار ۔
Interneuron Noun بین عصبانیہ ۔ وہ عصبانیہ جو حِسّی عصبانیہ کو حَرکی عصبانیہ سے مربُوط کرتا ہے ۔
Interneuronal Adjective بین عصبی ۔ وسطی عصبانے سے مُتَعلِّق ۔
Interni of the insulinism Noun آنکھ کے بیرونی عضلات میں نقص کے سبب پپوٹوں کا باہر کی طرف مڑ جانا
Internic Noun انٹراین آئی سی این ایس ایف نیٹ انٹرنیٹ کا اختصار نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر ۔
Interninternal
Interninterne
Internist Noun مُعالِج امراض باطنیہ ۔ مُتخصِص امراض باطنیہ ۔ ماہِر امراض باطنیہ ۔
Internment Noun نظر بندی ۔ قید ۔ حبس۔
Internment camp عسکری نظر بندی کیمپ ۔ جنگی قیدیوں کا کیمپ ۔
Interno Prefix سابقہ بمعنی: داخلی ۔ اندرونی ۔
Internodal Adjective بین عقدبنی ۔ بور کا ۔ بوری ۔
Internode Noun بین عقدین ۔ بینُ العقدین ۔ بور ۔ عصبی ریشہ کا حِصّہ جو دو گرہوں کے درمیان ہوتا ہے ۔
Internodium Noun تنے لا وہ حصہ جو ان دو گرہوں کے درمیان ہوتا ہے جہاں سے پتیاں پھوٹتی ہیں ۔