English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| International pitch | Noun | بین الاقوامی آہنگ ۔ آہنگ دولی ۔ وہ معیاری آہنگ جو بالاۓ وسطی سی کو اے سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| International reading association | Adjective | ریڈنگ کے مسائل کے مطالعہ کی حوصلہ افزائی کرتی ہے ۔ |
| International relations | Noun | بین الاقوامی تعلقات ۔ عِلم سیاست کا ایک شُعبہ جو خارِجہ حِکمت عملی اور اقوام کے درمیان تعلُّق سے بِحَث کرتا ہے ۔ |
| International revenue dervice | بین الاقوامی ادارہ محنت ۔ بین الاقوامی انجمن ایٹم برائے امن ۔ | |
| International scientific vocabulary | Noun | بین الاقوامی سائنسی ذخیرہ الفاظ ۔ |
| International situation | بین الاقوامی صورتحال ۔ | |
| International standard atmosphereisa amodeof he earths atmosphere in which the temperature at sea level is defined to be 15c and te pressure 101325 mbar | — | — |
| International studies | Adjective | سیاسیات و معاشیات وغیرہ کا عالمی سطح کا اجتماعی مطالعہ ۔ |
| International system of units | Noun | عالِمی نِظام پیمائش ۔ طُول ، وقت ، کمیَّت ۔ |
| International trade | Adjective | بین الاقوامی تجارت ۔ |
| International trade organization | Adjective | بین الاقوامی ادارہ تجارت ۔ |
| International units | مختلف ملکوں کی معاشی حالت ماپنے کا بین الاقوامی معیار ۔ | |
| International university exchange fund | Adjective | مہاجر طلبہ کا امداری ادارہ جو خاص طور پر افریقی طلبہ کی امداد کرتا ہے ۔ |
| International validity | Adjective | کسی نفسیاتی آزمایش کی داخلی موزونیت ۔ |
| International young christian workers | Adjective | ۱۹۴۵ ء میں نوجوانوں کی سماجی معاشی اور تعلیمی امداد کے لیے بنائی گئی ۔ |
| Internationale | Noun | اِنقلابی کارکُنوں اور اِشتراکیوں کا نغمہ ۔ |
| Internationalism | Noun | بین الاقوامیت ۔ بین دُولیت ۔ بین الاقوامی کِردار ۔ |
| Internationalist | Noun | بین الاقوامی اتحاد کا حامی ۔ بین الاقوامیت کا حامی ۔ |
| Internationality | Noun | بین الاقوامیت ۔ بین دولیت ۔ |
| Internationalization | Noun | بین الاقوامی بنانے کا عمل ۔ بین دولیّت کاری ۔ بین الاقوامیت سازی ۔ |
| Internationalize | Verb | بین الاقوامی بنانا ۔ بین الاقوامی نِگرانی کے تِحَت لانا مثلاً کوئی عِلاقہ ۔ |
| Internationally | Adverb | بین الاقوامی طَور پَر ۔ بین دُولی اعتبار سے ۔ |
| Interne | Adjective | ہسپتال میں رہنے والا ڈاکٹر ۔ |
| Internecine | Adjective | ایک دوسرے کو ہلاک کرنے والی |
| Internecine war | Noun | ہلاکت خیز جنگ ۔ |
| Internecineinternecive | — | — |
| Interned | Verb | جیل میں ڈا لا نظر بند کیا ۔ |
| Internee | نظر بند غیر ملکی ۔ | |
| Internet | Noun | انٹرنیٹ ۔ نیٹ ورکس اور گیٹ ویز کا عالمیگر مجموعہ جوٹی سی پی آئی پی پروٹوکولز کا سائیٹ ایک دوسرے سے رابطہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ انٹرنیٹ کے قلب میں بڑے نوڈز اور میزبان کمپیوٹرز کے درمیان ہائی سپیڈ ڈیٹا کمیونیکیشنز لائنز کی ایک ریڑھ کی ہڈی ہے جو ہزاروں کمرشل سرکاری تعلیمی اور دوسرے کمپیوٹرز سسٹمز پر مشمتل ہے جو ڈیٹا اور پیغامات کوروٹ کرتے ہیں ۔ |
| Internet a worldwide computer network which provides information bulletin boards on line discussion arenas and electronic mail formillions of users | Phrase | انٹرنیٹ ، دنیا بھر میں پھیلا ہوا کمپیوٹر نیٹ ورک جس کے ذریعے کروڑوں لوگ ایک دوسرے کے ساتھ معلومات خبرں وغیرہ کا تبادلہ کرتے ہیں ۔ |