English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
International audio visual technical centre Adjective بین الاقوانی سمعی و بصری فنی مرکز قائم شدہ ۱۹۶۰ ء ۔
International bureau of education Verb ۱۹۲۵ ء میں قائم ہو اور ۱۹۶۹ ء میں یونیسکو کی زیر نگرانی آیا ۔
International candle Noun بین الاقوامی کینڈل ۔
International capital market Adjective بین الاقوامی بازار سرمایہ ۔
International chamber of com Adjective بین الاقوامی ایمان تجارت ۔
International comity Noun بین الاقوامی احترام یا دوستانہ مراسم ۔
International committee of film education and culture Adjective فلم تعلیم اور ثقافت کی بین الاقوامی کمیٹی ۱۹۳۰ ء ۔
International comparative literature association Adjective تقابلی ادب کی بین الاقوامی تنظیم قائم شدہ ۱۹۵۴ ء ۔
International convantion Adjective صنعتی جائیداد کے تحفظ کا بین الاقوامی معاہدہ ۔
International court of justice Adjective بین الاقوامی عدالت انصاف ۔
International currency Adjective بین الاقوامی کرنسی ۔
International date line Noun عالمی خطِّ تاریخ ۔ ایک نظری خَط جِس پر تاریخ بدل جاتی ہے ۔
International development asso Adjective بین الاقوامی ترقیاتی انجمن ۔
International development association Adjective ۱۹۶۰ ء میں قائم ہوئی ترقی پذیر ممالک میں اقتصادی و تعلیمی ترقی کو مہمیز دینے کے لیے رعایتی قرضے دیتی ہے ۔
International education Adjective بین الاقوامی تعلقات میں تعلیمی سماجی سیاسی اور معاشی اقوات کا مطالعہ ۔
International education year Adjective یونیسکو مناتی ہے ۔
International film and television council Adjective ۱۹۵۹ ء میں معلومات کے بین الاقوامی نیٹ ورک کی سہولت کے لیے قائم کی گئی ۔
International finance corpora Adjective بین الاقوامی مالیاتی ادارہ ورلڈ بینک کے تعاون سے ۱۹۵۶ ء میں وجود میں آیا اس کا کام پرائیویٹ فرموں کو قرضے دینا ہے ۔
International house Adjective طلبہ کے اقامتی ہوسٹل کا وہ حصہ جہاں بیرون ممالک کے طلبہ رہتے ہوں ۔
International institute for education studies Adjective یہ ادارہ اعلی تعلیم کے مسائل و پالیسیوں کا مطالعہ کرتا ہے ۔
International institute for sociology Adjective بین الاقوامی ادارہ عمرانیات ۱۸۹۳ ء ۔
International institute of instructional technology Adjective بین الاقوامی ادارہ برائے انسٹرکشنل ٹیکنالوجی ۔
International labour organization بین الاقوامی ادرہٴٴٴٴٴٴٴٴٴٴٴ ۔
International language for child and adult education Adjective ۱۹۴۷ ء میں قائم کیا گیا اس ادارہ کا مقصد ذہنی نسلی یا سیاسی رکاوٹوں سے پاک تعلیم کا فروغ ہے ۔
International law Noun بین الاقوامی قانُون ۔ قواعِد کا وہ مجمُوعہ جو جنگ اور اَمن کے زمانے میں قوموں کے ایک دُوسرے کے ساتھ رویّے کی نِگرانی کرتا ہے ۔
International liquidity بین الاقوامی سیالیت ۔
International monetary fund Adjective بین الاقوامی ادارہ مالیاتی فنڈ ۔
International music council Adjective ۱۹۴۹ ء میں یونیسکو نے موسیقی کی عالمی پر سرپرستی کے لیے قائم کی ۔
International nautical mile Noun عالمی بحری میل ۔ عالمی سَمُندَری میل جو ۶۰۷۶۔۱۱۵ فُٹ ہوتا ہے
International organization Adjective بین الاقوامی ادارہ محنت ۔