internet access – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

انٹرنیٹ ایکسیس ۔ ایک یوزر کی انٹرنیٹ سے مربوط ہونے کی صلاحیت ۔ ایک آن لائن انفارمیشن سروس کی ایسی صلاحیت جس کو برئوے کارلاتے ہوئے انٹرنیٹ سے ڈیٹا کا تبادلہ کیا جاتا ہے جیسا کہ ای میل یا جو یوزرز کو انٹرنیٹ خدمات فراہم کرتی ہیں ۔ جیسا کہ نیوز گروپس ایف ٹی پی اور ورلڈ وائیڈ ویب ۔

🔹 Roman Urdu