English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Internship Noun تربیت ۔ زیر نِگرانی حصُول تربیت ۔
Internuclear Adjective بین نیوکلیائی ۔ نیوکلیائی نِظام میں ۔
Internum os Noun مدخل رحم داخلی
Internuncial Adjective رابط ۔ دماغ کی ہڈّی کے عصبی ریشوں میں ربط کا کام دینے والا ۔ وکیل سے مُتَعلِّق ۔
Internuncio Noun وکیل ۔ باپائی سفیر ۔ جو دُوسرے درجہ کا سفیر ہوتا ہے ۔
Internuncioship Noun متوسط یا ثالث کے عہدے کا کام ۔
Internuncius Noun بے ضابطہ سفیر ۔ بچولیا ۔ متوسط ۔
Internuptial Adjective باہم ازواج سے متعلق ۔
Internus Noun کسی عضو یا حصہ کے مرکز کے قریب والا جسم
Internus rectum Noun عضلہ مستقیم انسیہ (دماغ)
Internus vestus Noun مستعہ انسیہ ، عضلہ انسانی وسیع
Interobjective distance Noun دونوں آنکھوں کی پتلیوں کے درمیان کی دوری ۔
Interocclusal distance Noun دونوں جبڑوں میں دانتوں کا فاصلہ
Interoceanic Adjective دو سمندروں کے درمیان یا اِن کو ملانے والا ۔
Interocepter Noun روکنے والا ۔ بیچ میں اُڑا لینے والا ۔ حائل ہونے والا ۔ مزاحَم ، راستے میں پکڑنے والا ۔
Interoceptive Adjective دروں گیرانہ ۔ حسّی آخذہ سے مُتَعلِّق ۔
Interoceptor Noun روکنے والا ۔ بِيچ ميں اَڑا لينے والا ۔ حائل ہونے والا ۔ مَزاحَم ۔
Interocular Adjective بین چشمی ۔
Interocular distance Noun دونوں آنکھوں کا درمیانی فاصلہ
Interoffice Adjective بین دَفتری ۔ کِسی کمپنی کے مُختَلِف دفاتر کے مابین ۔
Interogation point Noun سوالیہ نِشان ، جو کِسی فِقرہ کے آخِر میں سوال ظاہِر کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔
Interoperability Noun انٹرآپریبیلیٹی ۔ ۔ کمپیوٹر سسٹمز کے ایسے اجزاء جو مختلف ماحول میں کام کرنے کے اہل ہیں ۔
Interopercular Adjective بین سر پوشوی سے متعلق ۔
Interoperculum Noun مچھلیوں کے گلپھڑے کے ڈھکنے کی ہڈی ۔
Interorbital Adjective بین محجری ۔ خانہء چشم میں واقع ۔
Interosculant Adjective ملانے والا۔ رابط ۔
Interosculate Verb خَلط مَلط ہونا ۔ باہم نفُوذ پذیر کرنا ۔ ایک دُوسرے میں سرایت کرنا ۔ رابطے کا کام دینا ۔
Interosculation Noun اخلاط ۔ خلط ملط ۔ آمیزش ۔ واسط یا رابطہ ۔
Interosseous Adjective بَین عُظمی ۔ ہَڈّیوں کے دَرمیان
Interosseous alar Noun الحاقی کری