English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Interpage | Verb | صفحات میں ورق رکھنا ۔ |
| Interpallation | Noun | وضاحت طلبی ۔ مطالبہء تفصیل ۔ طلب تفصیل ۔ |
| Interpantary | Adjective | بین سیارات ۔ |
| Interparietal | Adjective | کھوپڑی کی داہنی اور بائیں جداری ہڈیوں کے درمیان ۔ |
| Interparietal bone | Noun | جوف دار اجسام کی ہڈی |
| Interpeduncular body | Noun | بین رسوبی جسم |
| Interpel | Verb | اسکاچستان: روکنا ۔ باز رکھنا ۔مزاحمت کرنا ۔ |
| Interpeleader suit | نالش حریفانہ ۔ نالش بالمقابل ۔ | |
| Interpellant | Noun | تفصیل کا مطالبہ کرنے والا ۔ |
| Interpellate | Verb | مقنّنہ میں سوال کرنا ۔ |
| Interpellated | Verb | کا روائی کو ملتوی کیا ۔ |
| Interpellation | Noun | وضاحت طلبی ۔ اِستبضاح ۔ |
| Interpellator | Noun | وضاحَت طلب کرنے والا ۔ |
| Interpelvicabdominal amputation | Noun | ٹانگ کو پیڑو کے قریب سے کاٹنا |
| Interpenetrate | Verb | باہم نفُوذ کرنا ۔ باہم سرایت کرنا ۔ ایک دُوسرے میں سرایت کرنا ۔ جاری و ساری ہونا ۔ |
| Interpenetration | Noun | دخُول باہمی ۔ نفُوذ باہمی ۔ سرایت باہمی ۔ |
| Interpenetrative | Adjective | باہم نفُوذ کُنِندہ ۔ سرایتی ۔ ایک دُوسرے میں در آنے والا ۔ |
| Interpenetratively | Adverb | ایک دوسرے میں در آتے ہوئے ۔ |
| Interpersonal | Adjective | افراد کے درمیان باہمی ۔ دو افراد کے درمیان طے ہونے والا معاملہ ۔ |
| Interpetalary | Adjective | بین گلبرگی ۔ |
| Interpetiolar | Adjective | نباتیات: بین ذنیبی ۔ بچڈنڈیا ۔ ڈنٹھل اور تنے کے درمیان کا ۔ |
| Interphalangeal | Adjective | بین سُلامی ۔ |
| Interphase | Adjective | بین مراحل ۔ خلیہ کی تقسیم کا عرصہ اگلی نیوکلئیر تقسیم سے پہلے ۔ |
| Interphase e state of a cell nucleus which is between cell divisions | Phrase | انٹر فیز ، خلیوں کی تیم کے دوران خلوی نیوکلیس کی حالت ۔ |
| Interpid | نڈر ، بے خوف ۔ | |
| Interpilaster | Noun | دیواری ستونوں کے درمیان کی جگہ ۔ |
| Interplace | Verb | درمیان میں رکھنا ۔ بیچ میں رکھنا ۔ وسط میں رکھنا ۔ |
| Interplait | Verb, Interjection | پلیٹیں ڈالنا ۔ مِلا کر گوندھنا ۔ |
| Interplaitinterplat | Verb | بالوں کو ملا کر گوندھنا ۔ |
| Interplanetary | Adjective | بین سیّاراتی ۔ سیّاروں کے درمیان واقِع ۔ کِسی سیّارے اور سُورج کے درمیان واقِع ۔ |