internet – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

انٹرنیٹ ۔ نیٹ ورکس اور گیٹ ویز کا عالمیگر مجموعہ جوٹی سی پی آئی پی پروٹوکولز کا سائیٹ ایک دوسرے سے رابطہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ انٹرنیٹ کے قلب میں بڑے نوڈز اور میزبان کمپیوٹرز کے درمیان ہائی سپیڈ ڈیٹا کمیونیکیشنز لائنز کی ایک ریڑھ کی ہڈی ہے جو ہزاروں کمرشل سرکاری تعلیمی اور دوسرے کمپیوٹرز سسٹمز پر مشمتل ہے جو ڈیٹا اور پیغامات کوروٹ کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

انٹرنیٹ ۔ ایک کمپیوٹر نیٹ ورک کے فروغ کا منصوبہ جسے ۱۹۹۶ میں ۱۲۰ یونیورسٹیوں کے اشتراکی گروپ نے یونیورسٹی کارپوریشن فارایڈوانسڈ انٹرنیٹ ڈویلپمنٹ یوسی اے آئی ڈی کی سرپرستی میں جاری کیا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

انٹرنیٹ ۔ انٹرنیٹ ورک کا اختصار ۔ کمپیوٹر ورکس کا ایک سیٹ جو آپس میں غیر متشابہ ہوں اور انہیں گیٹ ویز کے ذریعے آپس میں ملایا جائے جو ڈیٹا کی منتقی اور پیغامات کی بھیجنے والے پروٹوکولز سے وصول کرنے والے نیٹ ورک پر تبدیلی سے نمٹتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu