English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Internal pilles Noun اندرونی بواسیر
Internal reflection of radiation at the interface between two media when electromagnetic radiation is incident from the medium with higer refractive index Phrase انونی انعکاس ، دو واسطوں کے مابین نقطہ اتصال پر شعاعوں کا انعکاس ۔
Internal resistance Noun اندرونی مزاحمت ۔
Internal resistance the resistanceof a power source due to components within the source itself Phrase اندرونی مذاحمت ، طاقت کے سرچشمہ کی وہ مزاحمت جو اس کے اندرونی اجزاء کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
Internal respiration Noun جسمانی خلیوں اور خون کے درمیان گیسوں کا تبادلہ
Internal revenue Noun داخِلی مُحاصِل ۔ حَکُومَت کی کُل آمدنی ، جو مُلکی ذرائع سے حاصِل کی گئ ہو ۔
Internal rhyme Noun داخِلی قافیہ ۔ صَنعت ترصیع ۔ کِسی شعر کے ایک ہی مِصرع میں دو الفاظ کے درمیان قافِیہ ۔
Internal rhymes Noun ضمنی قافیے ۔
Internal secretin Noun افراز باطنی
Internal secretion Noun داخِلی رطُوبت ریزِش ۔ درون افراز تراوُش ۔
Internal sort Noun انٹرنل سارٹ ۔ ایک سارٹنگ آپریشن جو فائلز میں ڈسک کی بجائے میموری میں رکھی گئی ہو ۔ سارٹ کرنے کا ایک طریقہ جو سارٹ کیے گئے ریکارڈز کے سب گروپس بناتا ہے جنہیں بعدازاں ایک فہرست میں ضم کردیا جائے گا ۔
Internal trade درون ملک معاملت ۔ داخلی تجارت ۔
Internal transaction Adjective درون ملک معاملت داخلی لین دین ۔
Internal version Noun چوتڑوں کے بل آتے بچے کی پوزیشن درست کرنا
Internalabyrinthitis otitis
Internalisation Verb معیار و رویے کو داخل وجود کرنا معیا و رویے ک،و اپنانا اختیار کرنا عمل میں لانا ۔
Internality Noun داخلیت ۔ بطُون ۔
Internalization Noun اندرُونی بنانے کا عمل ۔
Internalize Verb اندرُونی بنانا ۔ داخِلی بنانا ۔ اپنانا ۔ شامِل کرنا ۔
Internalized Verb اند رونی معاملہ بنا یا ۔
Internally Adverb اندرُونی طَور پَر ۔ داخِلی طَور پَر ۔
Internasal Adjective ناک کے اندر کا ۔
Internatal Noun دو چوتڑوں کے درمیان
Internati Verb بین الاقوامی بنانا ۔
Internatio Verb بین الاقوامی بنایا ۔
Internation atomic timeati an inernationally agreed sce of time based on atomic clocks ketp at le bureau internationle do iheure in paris
Internation capital market بین الاقوامی بازار اصل ۔
International Phrase انٹرنیشنل ۔
International adnisor Adjective وہ مثیر جو باہر کے ملکوں سے آئے ہوئے طلبہ کی رہنمائی کرے ۔
International arbitration Noun بین الاقوامی ثالثی فیصلہ ۔