English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Internal combustion Noun دروں سوز ۔
Internal combustion engine
Internal combustion engine an engine in which the combustion of fuel takes place within a cylinder the hot gases forcing a piston downwards during the power stroke Phrase اندرونی احتراقی انجن ، درون سوزانجن ، ایک انجن جسمیں ایندھن کے جلنے سے حاصل ہونے والی توانائی براہ راست میکانکی توانائی میں تبدیل ہوتی ہے ۔
Internal command Noun انٹرنل کمانڈ ۔ ایک روٹین جو آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ میموری میں لوڈ کی جاتی ہے اور اتنی دیر وہاں رہتی ہے جتنی دیر تک کمپیوٹر چالو حالت میں رہتا ہے ۔
Internal compensation داخلی تلافی ۔ بصری سرگرمی جس میں کسی عنصر کے دو غیر متشاکل ایٹم پلین پولا رائز ڈلائٹ اور مخالف دور بناتے ہیں ، زیرو بصری گردش پر منتج ہوتے ہیں ۔
Internal conditions of learning Adjective سابقہ ادنی درجہ کے تعلم کی نئے تعلم کے آغاز پر اثرات ۔
Internal conflict Noun اندرونی تصادم ۔
Internal conical refraction Noun اندرونی کونکی اب ورتن ۔
Internal conjugate Noun داخلی زوجی
Internal consistency Adjective یہ کہ کس حد تک کسی آزمایش کی تمام شقیں پیمایش کی یکساں قابلیت کی حامل ہیں ۔
Internal consumption Noun اندرونی صرف
Internal coversion 1 t partal conversion of radiant energy into heat Phrase درون کنورشن ، ایک عمل جس میں ایک مشتعل مرکزہ بوسیدہ ہو کر توانائی خارج کرتا ہے جو ایٹم کے اندرونی شیل سے کنورشن الیکٹرون کو نکالتا ہے ۔
Internal debt داخلی قرضہ ۔
Internal degree Adjective کسی یونیورسٹی کی وہ ڈگری جو اس کے کسی منظور شدہ کالج میں پڑھ کر حاصل کی جائے ۔
Internal differences اندرونی اختلافات ۔
Internal economics Adjective داخلی کفایات ۔
Internal energy e
Internal evidence Adverb اندرونی یا داخلی شہادت ۔
Internal examination Adjective وہ امتحان جو ادارہ خود لے ۔
Internal extension اندرونی توسیع ۔
Internal font Noun انٹرنل فانٹ ۔ ایک فانٹ جو پرنٹر بھجوائے جانے پر پرنٹر کی میموری روم میں لوڈ ہوتا ہے ۔
Internal hemorrhoidal Noun بواسیر داخلی
Internal interrupt Noun انٹرنل انٹرپٹ ۔ ایک انٹرپٹ جو مخصوص پری ڈیفائنڈ حالات کے ردعمل کے طور پر پروسیسر کے ذریعے پیدا ہوتا ہے جیسا کہ صفر سے تقسیم کرنا یا ایسی ارتھمیٹک مقدار سے جس کی بٹس ایک حد سے تجاوز کریں ۔
Internal medicine Noun غیر جراحتی طِب ۔ طِب کی وہ شاخ ، جِس کا تعلُّق بالغوں کی غیر جراحتی بیماریوں اور اِن کی تَشخیص سے ہے ۔
Internal modem Noun انٹرنل موڈیم ۔ ایک موڈیم جو ایکسپنشن کارڈ پر بنایا جاتاہے جو ایک کمپیوٹر میں کسی ایک ایکسپنشن سلاٹ پر انسٹال کیا جائے گا ۔
Internal ophthalmoplegia Noun داخلی عضلات چشم کا شل ہونا انٹرنل آفتھل موپلیجیا ، آنکھ کے اندر کے پردے کو مفلوج کرتا ہے اسے انگوری پردہ کہا جاتا ہے اس کا کام پتلی کے سائنر کو کنٹرول کرنا ہے
Internal opthalmia Noun (مرضیات) زورِ غائر ۔
Internal peace and order اندرونی امن و انتظام ۔
Internal pericardiotomy Noun دل کے غلاف کی داخلی سوزش
Internal piles Adjective بادی بواسیر ۔