internal command – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

انٹرنل کمانڈ ۔ ایک روٹین جو آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ میموری میں لوڈ کی جاتی ہے اور اتنی دیر وہاں رہتی ہے جتنی دیر تک کمپیوٹر چالو حالت میں رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu