internal interrupt – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

انٹرنل انٹرپٹ ۔ ایک انٹرپٹ جو مخصوص پری ڈیفائنڈ حالات کے ردعمل کے طور پر پروسیسر کے ذریعے پیدا ہوتا ہے جیسا کہ صفر سے تقسیم کرنا یا ایسی ارتھمیٹک مقدار سے جس کی بٹس ایک حد سے تجاوز کریں ۔

🔹 Roman Urdu