English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Interminableness Noun لامحدودیت ۔ بے پایانی ۔ بے انتہا ۔
Interminably Adverb ناقابِل اِختَتام طَور پَر ۔ بے پایاں طَور پر ۔ بے اِنتہا طَور پَر ۔
Intermingle Verb آپِس میں مِلانا ۔ رَل مِل جانا ۔ گھال میل کرنا ۔ گُڈ مُڈ کرنا ۔
Intermingled Verb گھل مل گیا ۔
Interminglement Noun آپِس کا میل ۔ باہمی آمیختگی ۔ باہمی اِختلاط ۔ گھال میل ۔ مخلُوط پَن۔
Intermission Noun وقفہ ۔ ٹھہراوٴ ۔ سکُون ۔ عارضی ٹھہراوٴ ۔ عمل کے اوقات کے درمیان وقفہ ۔
Intermissive Adjective وَقفے سے مُتَعلِّق ۔ غیر مُسلسل ۔ گنڈے دار ۔ باری کا ۔
Intermistic Adjective بیچ کا ۔ درمیانی ۔ ہنگامی ۔ موقتی ۔
Intermit Verb کُچھ وَقت کے لیے روکنا ۔ ٹھہرانا ۔ معطّل کرنا ۔ موقُوف کرنا ۔
Intermited Verb ٹھہرایا ملتوی کیا ۔
Intermittance Noun, Verb تھوڑی دیر کے لیے رکنا وقفہ کرنا ۔
Intermittenceintermittency
Intermittengly Adverb ديکھو
Intermittent Adjective وَقفہ دار ۔ نوبتی ۔ غیر مُسَلسَل ۔ باری کا ۔ مُتناوب ۔
Intermittent albuminuria Noun پیشاب میں نوبتی البیومن
Intermittent claudication وقفہ دار عرج (ٹانگوں میں خون کی سپلائی میں خلل کیوجہ سے لنگڑانا
Intermittent current Noun غیر مُسلسَل رَو ۔ مُتناوَب رَو ۔ وہ رَو جِس کے بہاوٴ میں وقفے آتے ہیں مگر یہ کبھی بہاوٴ کی مُخالِف سَمت میں نہیں آتی ۔
Intermittent error Noun انٹرمٹنٹ ایرر ۔ ایک ایرر ناقابل اندازہ مرتبہ باربار وقوع پذیر ہو ۔
Intermittent factitious Noun تخریبی ذینی یا تخریب کاری
Intermittent fever باری کا بخار ۔
Intermittent incontinence Noun کسی صدمہ کے سبب مثانہ پر ضبط نہ ہونا
Intermittent positive pressureipp
Intermittentlyintermittingly
Intermitterns dyskinetie Noun درست دوران خون نہ ہونے کی وجہ سے اعضاء میں نوبتی نقص واقع ہونا
Intermitterns pulsis Noun نبض بطی
Intermitting Verb کچھ دیر کے لیے بند ہو جانے والا ۔
Intermix Verb آپِس میں مِلانا ۔ آپِس میں مِلنا ۔ خَلط مَلط کرنا ۔ آمیزِش کرنا ۔ مِلانا ۔
Intermixable Adjective اِختلاط پذیر ۔ مِلانے کے قابل ۔ مِل جُل کر چلنے کے قابل ۔
Intermixed Verb خلط ملط کیا گڈ مڈ کیا ۔
Intermixedintermixtly