English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Interface Adjective ایک نظام کے دو مقامات کا نقطہ اتصال ۔
Interface 2phys the border between two phases
Interfaced Verb متعلق ہوا جو ڑا۔
Interfacial Adjective بین ہیئتی ۔ بین الوجہیئن ۔ بین السطوح ۔ جو دو سَطحوں میں شامِل ہو ۔
Interfacial angle Noun بین رخ زاویہ ۔
Interfacial angles constancy of
Interfacting Noun موٹا ڈھٹ کپڑا خصوصاً بکرم ۔ کف پر لگائی جانے والی پٹی ۔
Interfaith Adjective بین المذاہبی ۔ جِس میں مُختَلِف مذاہِب کے لوگ شامِل ہوں ۔
Interfascicular Adjective (تشریح و نباتیات) بین حُزمین ۔
Interfemoral Adjective رانوں کے درمیان ۔ رانوں کے مابین ۔
Interfenestration Noun عمارت میں کھڑکیوں کی ترتیب ۔
Interfere Verb مزاحم ہونا ۔ دخل دینا ۔ مخل ہونا ۔
Interfered Verb مداخلت کی ۔
Interference Noun داخل اندازی ۔ مزاحمت ۔ دخل۔ مداخلت ۔
Interference 1 the phenomenon caused by the addition of waves from two or more coherent sources coherence where the phase difference varies with position or angle
Interference figure Noun وہ شکل جو کسی بلورکے اچھی طرح تراشے ہوئے حصے کو مستدق تقطیب شدہ روشنی میں دیکھا جاتا ہے ۔
Interference fringe Noun تداخل دھاری ۔
Interferential Adjective تداخُلی ۔ مداخلتی ۔ خلل اندازانہ ۔
Interferer Noun مُخل ہونے والا ۔ مداخلت کرنے والا ۔ حِصَّہ دینے والا ۔
Interfering Adjective خلل انداز ۔ دخل انداز ۔ مُداخلت کرنے والا ۔ دخل دینے والا ۔ اُلجھانے والا ۔
Interfering behaviour Adjective وہ ناپسندیدہ طرز عمل جو پسندیدہ طرز عمل میں بار بار مداخلت کر کے خلل ڈالے ۔
Interferingly Adverb دَخَل اندازی سے ۔ خَلَل اندازی سے ۔
Interferogram Noun بَصری مداخلَت کے مظاہِر کا عَکسی ریکارڈ ۔
Interferometer Noun تداخُل پیما ۔ ایک آلہ جِس سے چھوٹے فاصلوں کی پیمائش کی جاتی ہے ۔
Interferometric Adjective تداخُل پیمائی سے مُتَعلِّق ۔
Interferometrically Adverb تداخُل پیمائی کے طَور پَر ۔
Interferometry Noun تداخُل پیمائی ۔
Interferon انٹر فیرون ۔ ایک پروٹین جس کا مالیکیولی وزن بہت کم ہوتا ہے ۔
Interferon one of a group small proteins synthesizedby certain t cell of vertebrates which confer restance to many viruses Phrase انٹر فیران ، بین کہکشانی جگہ ،خلیے میں وائرسوں کی موجودگی کے نتیجے میں کئی حیوانی خلیوں میں پیدا ہونے والی پروٹین ، یہ ان وائرسوں کی حفاظت کرتی ہے ۔
Interfertile Adjective دوغلی نَسَل کَشی کی اِستعداد کا حامِل ۔