English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Intergrowth | Noun | باہمی افزائش ۔ باہمی افزائش کا حامِل ۔ چیزوں کا ایک دُوسرے میں اُگنے کا عمل ۔ |
| Interhaemal | Noun | دموی ریڑھ کی ہڈی ۔ |
| Interhalamicus connexus | Noun | بین العرشی تعلق |
| Interhalogen compounds | بین لو نجنی مرکبات ۔ ہیلوجن ( لونجنی) عناصر کے باہمی تعامل سے تشکیل بنانے والے مرکبات ان مرکبات کے اہم گروہ ہیں ۔ | |
| Interhyal | Adjective | مچھلی کے: لامی محرابیہ کے دونوں حصوں میں واقع ۔ |
| Interictal | Noun | بیماری کے دو حملوں یا دوروں کے درمیان |
| Interilneation | Noun | تحریر بین اسطور ۔ |
| Interim | Noun | عبوری ۔ درمیانی ۔ عارضی ۔ |
| Interim audit | Adjective | بین المدتی آڈٹ ۔ درمیانی مدت آڈٹ ۔ |
| Interim bond | Noun | عبوری باند ۔ |
| Interim bonus | Noun | عبوری بونس ۔ بین مدتی بونس ۔ انٹریم بونس ۔ درمیانی بونس ۔ |
| Interim budget | Noun | عارضی بجٹ ۔ عبوری بجٹ ۔ |
| Interim complete | Noun | کچھ اصلی دانتوں کے درمیان مصنوعی دانتلگانا |
| Interimist | Noun | اس صلحہ کا حامی جو سولہویں صدی میں جرمنی کے پروٹسٹنٹ جماعت اور پوپ میں کلیسا کی مجلس عمومی کے انعقاد تک کے لیے ہوئی تھی ۔ |
| Interimperial | Adjective | حکومت برطانیہ کے مختلف ملکوں کا درمیان کا ۔ |
| Interinear system | Noun | زبان دانی کی تعلیم کا نظام ۔ |
| Interior | Adjective | اندرونی ۔ داخلی ۔ |
| Interior angle | Noun | اندرونی زاویہ ۔ زاویہ داخلہ ۔ |
| Interior decoration | Noun | اندرُونی آرائش ۔ آرائش درُون خانہ ۔ مکانوں ، کمروں ، گھروں اور دُوسرے اندرُونی حِصّوں کو آراستہ کرنے کا فَن ۔ |
| Interior decorator | Noun | گھروں کی اندرونی آرائش کرنے والا ۔ پیشہ ور آرائش گر ۔ |
| Interior opposite angle | Noun | اندرونی مقابلہ زاویہ ۔ |
| Interior planet | Noun | سفلی سیارے |
| Interior screw | Noun | اندرونی پیچ ۔ |
| Interiority | Noun | داخلیَّت ۔ اندرون پَن ۔ درُونیّت ۔ |
| Interiorize | Verb | داخلی بنانا ۔ اندرونی بنانا ۔ داخلے کے قابل بنانا ۔ |
| Interiorly | Adverb | اندرُونی طَور پَر ۔ داخِلی طَور پَر ۔ باطنی طَور پَر ۔ خانگی طَور پَر ۔ |
| Interjacency | Noun | درمیانی ہونا ۔ بیچ کا ہونا ۔ |
| Interjacent | Adjective | درمیانی ۔ بیچ کی ۔ درمیان میں ۔ |
| Interjaculate | Verb | جملہء معترضہ کے طور پر کہنا ۔ کہہ اٹھنا ۔ بیچ میں چلا اٹھنا ۔ |
| Interjaculatory | Adjective | ندائیہ ۔ معترضہ ۔ جو بطور فجائیہ کے خطوط وحدانی کے اندر ہو ۔ |