English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Intercutaneous Adjective جلد کا یا جلد کے نیچے کا ۔ درون جلد ۔ زیر جلد ۔
Interdeal Verb باہمی گفت و شنید کرنا ۔ آپس میں کاروبار کرنا ۔
Interdendence باہمی انحصار ۔
Interdenetrate Verb مکل طور پر پھیلانا ۔
Interdenetrated Verb مکل طور پر پھیلا یا ۔
Interdenominational Adjective بین فِرقہ جاتی ۔ مذہبی فِرقوں کے مابین مُشترَک ۔
Interdenominationalism Noun اِشتراک فِرقہ جات ۔ فِرقوں میں اِشتراک کا مَسلَک ۔
Interdental Adjective بین دندان ۔ ؛صوتیات؛ نوک زبان کو دانتوں کے درمیان رکھ کر ادا کیا ہوا لفظ ۔
Interdental canal Noun دانتوں کی جڑ میں نالی
Interdentally Adverb بین الاستانی طَور پَر ۔
Interdepartmental Adjective بین محکماتی ۔ بین شُعبہ جاتی ۔ کِسی تِجارتی اِدارے کے دو یا زیادہ شُعبوں کے درمیان واقِع ۔
Interdepartmentally Adverb بین شُعبہ جاتی طَور پَر ۔
Interdepend Verb ایک دوسرے پر منحصر ہونا ۔
Interdepended Verb ایک دوسرے پر منحصر ہوا ۔
Interdependenceinterdependency
Interdependency Noun باہمی وابستگی ۔ باہمی انحصار ۔ باہمی تعلق ۔
Interdependent Adjective مُنحَصَر باہم ۔ ایک دُوسرے پر مُنحَصَر ۔ باہمی طَور پَر مَربُوط ۔ ایک دُوسرے کے تابع ۔
Interdependently Adverb باہمی اِنحصار کے ساتھ ۔
Interdict حکم امتناہی ۔
Interdict law Adjective ممانعت حکم امتناہی ۔
Interdicted Verb منع کیا باز رکھا ۔
Interdiction حکم امتناعی ۔
Interdictiveinterdictory
Interdictor Noun مانِع ۔ روکنے والا شخص ۔ مُمتنع ۔
Interdictory Adjective امتناعی ۔ رکاوٹ ۔ بندش ۔
Interdictum Noun حکم امتناعی ۔
Interdiffuse Verb متفرق چیزوں میں نفوظ کرنا ۔
Interdiffusion Noun متفرق چیزوں میں نفوظ ۔
Interdiffusive Adjective متفرق چیزوں میں نفوظ کرنے والا۔
Interdigital Verb ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ میں ڈال کر پھنسانا ۔