interface – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک نظام کے دو مقامات کا نقطہ اتصال ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

متعلق ہونا جوڑنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

دو طبقات کے درمیان مُشترک حد رکھنے والی سطح ۔ دو نِظاموں کا نُقطہ اِتصال تعلیم اور نفسیات کا نُقطہ اِتّصال ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

انٹرفیس ۔ ایک ایکسا پوائنٹ جس جگہ دوایلیمنٹس کے درمیان جوڑ لگایا جاتا ہے تاکہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرسکیں یا معلومات کا تبادلہ کرسکیں ۔ ایک ایسا سافٹ وئیر جو ایک پروگرام کو اس قابل بنائے کہ وہ یوزر کے ساتھ یوزر انٹرفیس جو ایک کمانڈ لائن انٹرفیس ہوسکتا ہے مینیو ڈریون یا گرافیکل یوزر انٹرفیس دوسرے پروگرام سے مل کر کام کرے جیسا کہ آپریٹنگ سسٹم یا کمپیوٹر کے ہارڈوئیر سے مل کر کام کرنا ۔

🔹 Roman Urdu