English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Interfertility Noun دوغلی نَسل کَشی ۔ بین بارآوری ۔
Interfibrillar Adjective ریشکوں کے درمیان کا ۔ سِلسِلوں کا درمیانی ۔
Interfile Verb ایک ساتھ مرتب کرنا ۔ دو یا زیادہ شقوں کو کِسی موجودہ سلسلے میں داخل کرنا ۔
Interflaw سنگم ہونا ۔
Interflow Noun ایک دوسرے میں گرنا ۔ سنگم ۔ تداخل ۔
Interfluence Noun سَنگم ۔ اِختلاط باہم ۔ باہمی آمیزِش ۔
Interfluent Adjective سَنگمی ۔ دَرہَم جاری ۔ ایک دُوسرے گِرنے والے ۔ مِلنے والے ۔ بیچ میں جاری ۔
Interfluous Adjective ایک دوسرے میں گرنے اور سرایت کرنے والے ۔ ملنے والے ۔ سنگمی ۔
Interfold Verb ایک دوسرے کے ساتھ یا ایک دوسرے میں لپٹنا ۔ایک دوسرے میں پھنسانا ۔
Interfoliaceous Adjective مخالف پتیوں کے درمیان باری باری سے واقع ۔
Interfoliate Verb کتاب کے ورقوں کے درمیان میں زائدسادہ ورق لگانا ۔
Interfretted Adjective نقابت: گتھا ہوا ۔
Interfruitful Adjective باہم بار آور ۔ دو مَتواتَر پار زیرگی کے قابِل ۔
Interfruitfulness Noun باہم زیرہ پاشی ۔ باہم بارآوری ۔
Interfuse Verb ایک کو دوسرے کے ساتھ موڑ نا یا ملانا ۔
Interfused Verb ایک کو دو سرے کے ساتھ موڑا یا ملایا ۔
Interfusion Noun مُلاوَٹ ۔ باہمی آمیزِش ۔ اِمتزاج ۔ اختلاط ۔
Intergalactic Adjective بین کہکشائی ۔ آسمان کی کہکشاوٴں کے درمیان وسیع خلاوٴں میں واقع ۔
Interganglionic Adjective عقدے کے درمیان واقع یا عقدوں کو ملانے والا ۔
Interglacial Adjective بین ثلجین ۔ دو تثلیجی زمانوں کے درمیان بننے والا ۔
Interglandular Adjective بین غدودی ۔
Interglasial Adjective ارضیات: بین ثلجین ۔
Interglobular Adjective گلولہء خون کے درمیان واقع ۔
Intergluteal Noun دو چوتڑوں کے درمیان
Intergovernmental Adjective بین الحکومتی ۔ حکومتوں کا درمیانی معاملہ ۔ حکومتوں کے درمیان ۔
Intergradation Noun درمیانی حالَت ۔ حالَت بیناپین ۔
Intergradational Adjective درمیانی حالَت سے مُتَعلِّق ۔
Intergrade Verb درمیانی حالَت میں ہونا ۔ مُختَلِف انواع کا اِرتقائی عَمل میں ایک دُوسرے میں رَفتہ رَفتہ ضم ہونا ۔
Intergranular Adjective دردانہ دار ۔
Intergrated accounting لاگت اور مالیاتی حساب کو ملا کر ایک کرنا تاکہ تجزیہ آسانی سے ہو سکے ۔